Wednesday, March 4, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ جنوری کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی، فرخ سبزواری

    پاکستان میں غربت کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی، آئی ایم ایف مشن سے قبل تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے

    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    سُپر ایٹ مرحلے سے قبل پاکستان ٹیم کی آج شام پریکٹس، کل نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

  • دنیا
    برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

    خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

    ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

    تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

    ایران پر حملوں کیلئے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، یو اے ای کا اعلان

    اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کے نشانہ بننے یا نقصان کی اطلاع نہیں ہے: عالمی جوہری ادارہ

    بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک، اسکرین پر پاکستان کے حق میں نعرے نشر

    کائنات میں خلائی حیات کے امکانات مضبوط، زمین پر آمد کا کوئی ثبوت نہیں: ناسا کے سائنسدان

    بنگلادیشی آرمی میں بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل

  • پاکستان
    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

    قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پلڈاٹ رپورٹ

    فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولت کاری ترک ہونے تک آپریشن جاری رہیں گے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار

    توشہ خانہ جعلی رسیدکیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کا تحریری حکم نامہ جاری

    فضائی حدود کی بندش: غیر ملکی ایئرلائنز کے 3 طیارے کراچی ایئرپورٹ پر تاحال موجود

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان سے 116 پروازیں منسوخ

    ایران پر حملے کے بعد جنگ پھیل سکتی ہے، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید

    کراچی اور لاہور کے مخصوص فضائی روٹس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

  • تازہ ترین
    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

    ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

    برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

    برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

    خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

    خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

    ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

    ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

    تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

    تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

    قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پلڈاٹ رپورٹ

    قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پلڈاٹ رپورٹ

    ایران پر حملوں کیلئے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، یو اے ای کا اعلان

    ایران پر حملوں کیلئے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، یو اے ای کا اعلان

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

کرپشن کے خلاف اکیلا نہیں لڑ سکتا، عدلیہ اور قوم کو بھی لڑنا ہے، وزیراعظم

5 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
کرپشن کے خلاف اکیلا نہیں لڑ سکتا، عدلیہ اور قوم کو بھی لڑنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جنگ لڑی جا رہی ہے اور اس وقت ملک پر سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست 11 بجے سے لیکر 2 بجے تک بات چیت کی اور سوالات کے جوابات دیے۔ وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفون پر گفتگو کی براہ راست کوریج جیو نیوز پر بھی نشر کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر سب سے زیادہ خطرناک ہے لہذا سب کو چاہیے کہ احتیاط کریں اور ماسک پہننا سب سے آسان احتیاط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ باہر نکلتے ہوئے احتیاط نہیں کر رہے، خدانخواستہ کورونا زیادہ پھیلا تو لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے جس کا براہ راست اثر غریب عوام پر پڑے گا۔

گیس کی قلت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہو رہے ہیں لیکن ہم گیس کے مزید کنویں کھود رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ باہر ملک سے آنے والی گیس مہنگی ہے، لیکن ہم پچھلے معاہدوں کے برعکس کم قیمت پر گیس لے رہے ہیں۔

گھبرانے کی ضرورت نہیں، مہنگائی پر بہت کام کر رہے ہیں
ایک خاتون کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کئی قسم کی ہے، ایک مہنگائی یہ ہے کہ ایک دکان میں ایک چیز ایک قیمت پر مل رہی ہے اور وہی چیز دوسری دکان پر دوسری قیمت پر مل رہی ہے، تو اس قسم کی مہنگائی کو تو ہم انتظامیہ کے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

دوسری مہنگائی یہ ہے کہ کسان ایک چیز تیار کر کے مارکیٹ میں لیکر جاتا ہے اور جب وہ چیز عوام کے پاس پہنچتی ہے تو اس کی قیمت میں ایک بہت بڑا فرق آ جاتا ہے، کسان کو پورے پیسے نہیں ملتے لیکن مڈل مین اس سے بہت بڑا پیسہ بنا رہے ہیں۔ اس کا ہم توڑ لیکر آ رہے ہیں جس کے ذریعے سے ہم منڈی سے براہ راست سبزیاں اور پھل عوام تک پہنچائیں گے جس سے کسان کو بھی اچھی قیمت ملے گی اور لوگوں کے لیے بھی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا مہنگائی کی تیسری وجہ یہ ہے کہ ہمارے آنے سے پہلے ڈالر 124 روپے کا تھا اور 2018 کے بعد بڑھتے بڑھتے ڈالر 160 روپے تک پہنچ گیا لیکن اب اللہ کا شکر ہے کہ ہماری معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور روپیہ مضبوط ہو رہا ہے، اس کا فوری اثر تو یہ پڑا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت کم ہو رہی ہے لیکن جب ڈالر 107 روپے سے 150 روپے پر گیا تو اس کا اثر بجلی کی قیمت پر پڑا، پاکستان میں آدھی بجلی تیل سے بنتی ہے جو امپورٹ ہوتا ہے، پھر بجلی کے سارے معاہدے ڈالرز میں سائن کیے گئے ہیں اور جب ڈالر کی قیمت بڑھی تو اس کا اثر بجلی کی قیمت پر بھی پڑا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جب ڈیزل کی قیمت بڑھی تو اس کی وجہ سے ساری ٹرانسپورٹ کی قیمت بڑھ گئی اور پھر کھانے پینے کی اشیاء بھی ہم باہر سے منگواتے ہیں، 70 فیصد کھانے کا تیل اور زرعی ملک ہونے کے باوجود 70 فیصد دالیں ہم درآمد کرتے ہیں۔ پھر آبادی بڑھنے اور غلط ٹائم پر بارشیں ہونے کی وجہ سے ہم نے ایک سال کے دوران 40 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کی۔

ان کا کہنا تھا ایک چیز یہ سامنے آئی ہے کہ جان بوجھ کر قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں، ایک مافیا ہے جو تھوڑے سے لوگ ہیں اور اربوں اربوں روپے کماتے ہیں، آٹے اور چینی کے حوالے سے ہمارے پاس ایف آئی اے کی رپورٹ ہے کہ کس طرح سے آٹے اور چینی کی قیمتیں جان بوجھ کر بڑھائی گئیں، ہم نے پاکستان میں پہلی بار بڑے مافیاز کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے، آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم سارا وقت اس پر کام کر رہے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم ایگری کلچر کے حوالے سے ایک انقلابی پالیسی لیکر آ رہے ہیں جس سے ہم نے اپنا ایگری کلچر کا سارا سیکٹر ہی تبدیل کر دینا ہے، ہمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پہلے سے پتہ چل جائے گا کہ کس سیزن میں کون سی چیز کی کمی ہوتی ہے تاکہ کسی قسم کی قلت نہ ہو اور قلت ہونے کے باعث قیمتیں اوپر نہ چلی جائیں۔

کرپشن کے خاتمے کیلئے سوچ بدلنا ہو گی
کرپشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف اکیلا نہیں لڑ سکتا، عدلیہ اور قوم کو بھی لڑنا ہے۔

ان کا کہنا تھا نواز شریف کو کہہ رہے تھے کہ شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے اس کے بغیر ہی باہر بھیج دیا، عدلیہ ساتھ نہ دے تو کرپشن سے نہیں لڑ سکتے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سنگاپور میں وزیر پر کرپشن ثابت ہوئی تو اس نے خود کشی کر لی لیکن یہاں کرپٹ افراد کو تقریبات میں مدعو کیا جاتا ہے، ان پر پھول نچھاور کیے جاتے ہیں، معاشرے سے کرپشن ختم کرنے کے لیے سوچ بدلنا ہو گی۔

ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے کشمیریوں کو غلط پیغام جائے
بھارت کے ساتھ تجارت سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست کا اقدام واپس لیے جانے تک بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت سے تعلقات کی ایک تجویز زیر بحث آئی، وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا جائے گا جس سے کشمیریوں کو غلط پیغام جائے۔

آئی ایم ایف سب سے کم شرح سود پر قرض دیتا ہے
اسٹیٹ بینک سے متعلق سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں ، ابھی سرسری چیز سامنے آئی ہے، پارلیمنٹ میں اس معاملے پر مکمل بحث ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سب سے کم شرح سود پر قرض دیتا ہے اور جب آئی ایم ایف قرض دے دے تو پھر دیگر ادارے بھی قرض دیتے ہیں۔

عدلیہ ساتھ نہیں دیگی تو کرپشن ختم نہیں کر سکتے
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والا چھوٹا سا طبقہ خود کو بچانے کے لیے اکٹھا ہوگیا ہے لیکن عدلیہ ساتھ نہیں دے گی تو کرپشن ختم نہیں کر سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ طاقتور پر ہاتھ ڈالنا ہی موجودہ حکومت کی کامیابی ہے، تبدیلی آرہی ہے، لیکن حقیقی تبدیلی کے لیے عوام کو تھوڑا صبر کرنا پڑے گا، مسائل آہستہ آہستہ حل ہوں گے۔

عوام کے سوالوں کے براہ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں دوپارٹی سسٹم تبدیل کر کے نئے لوگ آئے ہیں، پہلی بار پاکستان کا روپیہ مستحکم ہونا شروع ہوگیا ہے، ہم کچھ تو ٹھیک کر رہے ہیں۔

قبضہ مافیا کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہیں
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قبضہ مافیا ماضی میں حکمرانوں سے ملا ہوا تھا، لاہور کے بڑے کرپٹ مافیا کو ایک سیاسی جماعت کی حمایت حاصل رہی اور ایک سیاسی جماعت کی خاتون رہنما نے قبضہ مافیا کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، طاقتور قبضہ اس ملک پر سب سے بڑا عذاب ہے اور ہم قبضہ مافیا کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ نجی سیکٹر کو اسپتال بنانے کے لیے سستی زمین فراہم کی جائے گی، صحت کے شعبے میں انقلاب لا رہے ہیں اور ہیلتھ کارڈ کے ذریعے انشورنس کی سہولت دیگر صوبوں تک بڑھا رہے ہیں، ہیلتھ کارڈ کے ذریعے پرائیوٹ سیکٹر اب صحت کے شعبے میں فعال ہو گا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خور و نوش کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائیں گے، کم نرخوں پر سامان کی فراہمی کے لیے رمضان بازار کھولے جائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے ذریعے بھی عوام کو منہگائی سے ریلیف دیں گے۔

ٹیگز: قانون کی بالادستیقبضہ مافیاکرپشن
پچھلا دیکھیں

دبئی کا سفر کرنے والے خبردار ہوشیار

اگلا دیکھیں

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے

متعلقہ پوسٹس

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

2 hours پہلے
ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

2 hours پہلے
برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

2 hours پہلے
خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

3 hours پہلے
ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

3 hours پہلے
تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

3 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS