Friday, March 6, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ جنوری کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی، فرخ سبزواری

    پاکستان میں غربت کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی، آئی ایم ایف مشن سے قبل تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے

    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    سُپر ایٹ مرحلے سے قبل پاکستان ٹیم کی آج شام پریکٹس، کل نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

  • دنیا
    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا کو بحران کا خدشہ، ایران آخری حد تک مزاحمت کرے گا: جیوپولیٹیکل ماہر

    برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے طلبہ ویزے معطل کر دیے

    خلیجی خطے میں کشیدگی، شپنگ کمپنیوں کا تجارتی مال پر بھاری وار رسک سرچارج نافذ

    ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کی کمی کے خدشات

    تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا دعویٰ

    ایران پر حملوں کیلئے فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، یو اے ای کا اعلان

    اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کے نشانہ بننے یا نقصان کی اطلاع نہیں ہے: عالمی جوہری ادارہ

  • پاکستان
    جنگی حالات کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی معطل، پاکستان کو لوڈ منیجمنٹ کا سامنا

    توانائی بحران کا خدشہ، حکومت کا کورونا طرز کا ہنگامی پلان تیار، جلد اعلان متوقع

    قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ، پاکستان میں کھاد صنعت کو گیس فراہمی معطل

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث فضائی بحران، پانچ روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

    اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 86 غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: وزیرِ داخلہ محسن نقوی ذاتی حیثیت میں طلب

    آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کے 205 کور بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا

    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    ہولی کی روایات پاکستان کے ثقافتی تنوع اور ہم آہنگی کی عکاس ہیں، شہباز شریف

  • تازہ ترین
    جنگی حالات کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی معطل، پاکستان کو لوڈ منیجمنٹ کا سامنا

    جنگی حالات کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی معطل، پاکستان کو لوڈ منیجمنٹ کا سامنا

    توانائی بحران کا خدشہ، حکومت کا کورونا طرز کا ہنگامی پلان تیار، جلد اعلان متوقع

    توانائی بحران کا خدشہ، حکومت کا کورونا طرز کا ہنگامی پلان تیار، جلد اعلان متوقع

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

    قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ، پاکستان میں کھاد صنعت کو گیس فراہمی معطل

    قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ، پاکستان میں کھاد صنعت کو گیس فراہمی معطل

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث فضائی بحران، پانچ روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث فضائی بحران، پانچ روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا کو بحران کا خدشہ، ایران آخری حد تک مزاحمت کرے گا: جیوپولیٹیکل ماہر

    آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا کو بحران کا خدشہ، ایران آخری حد تک مزاحمت کرے گا: جیوپولیٹیکل ماہر

    اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 86 غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

    اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 86 غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: وزیرِ داخلہ محسن نقوی ذاتی حیثیت میں طلب

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: وزیرِ داخلہ محسن نقوی ذاتی حیثیت میں طلب

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک: قومی پرچم سرنگوں

4 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک: قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد: پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ہے۔

محسن پاکستان کی اس سے قبل نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ احمد الغزالی نے پڑھائی۔

پاکستان کے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایک انکلوژر عوام کے لیے بطور خاص بنایا گیا تھا جب کہ دوسرا انکلوژر وی آئی پیز کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے بعد ان کے جسد خاکی کو تدفین کے لیے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد روانہ کیا گیا جہاں ان کی تدفین کردی گئی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کے موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

نماز جنازہ سے قبل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔ نامور ایٹمی سائنسدان کی نماز جنازہ کے موقع پر بارش بھی ہوتی رہی جس سے سردی میں بھی اضافہ ہوا لیکن موسم خوشگوار ہو گیا۔

پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیرخان صبح انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ صبح طبعیت ناساز ہونے پر انہیں ایک مرتبہ پھر اسپتال کے آئی سی یو وار ڈ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نمازجنازہ میں کابینہ ارکان، اراکین پارلیمنٹ اورعسکری سول قیادتوں سمیت عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال اور تدفین کے موقع پر پاکستان کا قومی پرچم سرنگوں ہے۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں تین صدارتی اعزاز دو مرتبہ عطا کیے گئے۔ انہیں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

پاکستانی ایٹم بم کے خالق ہندوستان کے شہر بھوپال میں 1936 میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے اپنے خاندان کے ساتھ وہ کراچی منتقل ہو گئے تھے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے1960 میں کراچی یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے جرمنی اور ہالینڈ سے بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ 1967میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹراور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

بیلجیئم کی یونیورسٹی آف لیوؤن میں پڑھنے کے بعد 1976ء میں وہ پاکستان لوٹ آئےـ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انہوں نے ’’انجینئری ریسرچ لیبارٹریز‘‘ کے پاکستانی ایٹمی پروگرام میں حصہ لیا۔

اس ادارے کا نام مرحوم صدر پاکستان جنرل محمد ضیا الحق نے یکم مئی 1981 کو تبدیل کرکے ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز رکھ دیا۔ یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

ڈاکٹرعبد القدیر خان نے نومبر 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی۔ عبد القدیرخان وہ مایہ ناز سائنس دان ہیں جنہوں نے آٹھ سال کے انتہائی قلیل عرصہ میں انتھک محنت و لگن کی ساتھ ایٹمی پلانٹ نصب کرکے دنیا کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنس دانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا۔

ٹیگز: ڈاکٹر عبدالقدیر خانسپرد خاکسرکاری اعزاز
پچھلا دیکھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اگلا دیکھیں

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگاکر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

متعلقہ پوسٹس

جنگی حالات کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی معطل، پاکستان کو لوڈ منیجمنٹ کا سامنا

جنگی حالات کے باعث قطر سے ایل این جی سپلائی معطل، پاکستان کو لوڈ منیجمنٹ کا سامنا

1 minute پہلے
توانائی بحران کا خدشہ، حکومت کا کورونا طرز کا ہنگامی پلان تیار، جلد اعلان متوقع

توانائی بحران کا خدشہ، حکومت کا کورونا طرز کا ہنگامی پلان تیار، جلد اعلان متوقع

7 minutes پہلے
سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

13 minutes پہلے
قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ، پاکستان میں کھاد صنعت کو گیس فراہمی معطل

قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ، پاکستان میں کھاد صنعت کو گیس فراہمی معطل

23 hours پہلے
مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث فضائی بحران، پانچ روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث فضائی بحران، پانچ روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

23 hours پہلے
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

24 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS