عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکج کی منظوری کے بعد ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 51 پیسے اضافہ دیکھا گیا ہے اس سے زرمبادلہ کی شر ح کو ضروری فروغ حاصل ہوا ہے۔انٹر بینک میں روے کی قدر میں 89 پیسے اضافہ ہوا ہے جو 31 دسمبر کے بعد ایک روز میں ہونے والا سب سے بڑا اضافہ ہے ۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
Menu