حیدرآباد: صوبائی وزیر شرجیل میمن طبیعت ناسا ز ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو سی سی یو میں شفت کیا گیا ہے،
ماہرین کی ٹیم کی جانب سے شرجیل میمن کی انجیوپلاسٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم محکمہ انفارمیشن اور شرجیل ہاوس نے طبیعت خراب یا دل کا دورہ پڑنے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے طبیعت ناسازہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا ہے