اسرائیل نے دمشق کے علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں ایرانی کمانڈرجاں بحق ہوگئے ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ملٹری کے مشیر سینئر کمانڈر پر ایڈوائزری مشن کے دوران حملہ کیا گیا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فوجی مشیر کے قتل کی مذمت کی ہے۔
ایرانی صدر نے کہا سینئر جنرل کے قتل کی قیمت اسرائیل کو چکانا پڑے گی۔اسرائیل یقینی طور پر اس جرم کی قیمت ادا کرے گا،