انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔
دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 25 میں ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔