پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف ساڑھے 5بجے تقریر کریں گے۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کو تقریر میں روڈ میپ دوں گا،انہوں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی محبتوں کا ہمیشہ سے مقروض ہوں۔
دوسری جانب ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔