Wednesday, March 11, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    ملک میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی نمایاں کمی

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ 3400 روپے سستا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ جنوری کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی، فرخ سبزواری

    پاکستان میں غربت کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی، آئی ایم ایف مشن سے قبل تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے

  • صحت
    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    سُپر ایٹ مرحلے سے قبل پاکستان ٹیم کی آج شام پریکٹس، کل نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

  • دنیا
    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث بنگلادیش میں یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، ایرانی کارروائیوں پر غور ہوگا: سعودی مندوب

    امارات سے خصوصی پروازیں بیک چینل سفارتکاری کا نتیجہ قرار

    جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹونیو گوٹریس

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا کو بحران کا خدشہ، ایران آخری حد تک مزاحمت کرے گا: جیوپولیٹیکل ماہر

  • پاکستان
    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

    خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

    پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز

    افغانستان دہشت گرد گروہوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے: احمد مسعود

    ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

    قومی کفایت شعاری پالیسی پر غور کیلئے وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب

    عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئل کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے: مفتاح اسماعیل

    پاکستان نے سعودی عرب سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ اور 5 ارب ڈالر کی تیل سہولت کی درخواست کر دی

  • تازہ ترین
    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

    خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

    خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز

    پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    افغانستان دہشت گرد گروہوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے: احمد مسعود

    افغانستان دہشت گرد گروہوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے: احمد مسعود

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری

1 month پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری

لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً تین کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ خاتون کی 9 ماہ کی بچی کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔ واقعے نے شہر بھر میں تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔

متاثرہ خاندان سیر و تفریح کی غرض سے لاہور آیا تھا اور مینار پاکستان کے بعد داتا دربار پہنچا تھا۔ اسی دوران خاتون اور ان کی کمسن بچی سیوریج لائن کی منڈیر پر بیٹھیں، جہاں سے دونوں اچانک نیچے گر گئیں، جس کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو 24 گھنٹوں کے اندر تحقیقات مکمل کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر ٹیپا شبیر حسین کو معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ غفلت اور کوتاہی کے مرتکب پراجیکٹ ڈائریکٹر زاہد عباس اور ڈپٹی ڈائریکٹر شبیر احمد کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

خاتون کی لاش ملنے سے قبل ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ جس سیوریج ہول میں دو افراد کے گرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، اس میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور پر ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق جس مقام کی نشاندہی کی گئی تھی وہ داتا دربار کے قریب پرندہ مارکیٹ کے علاقے میں واقع ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اس مقام پر پہلے سے کھدائی کر رکھی تھی، جبکہ واقعے کے وقت علاقے میں اندھیرا بھی تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیمیں اور غوطہ خور چند ہی منٹوں میں جائے وقوع پر پہنچ گئے تھے۔

دوسری جانب لاہور انتظامیہ کا مؤقف تھا کہ سیوریج لائن کا معائنہ کیا گیا، تاہم ابتدائی جانچ میں وہاں کسی حادثے کے شواہد نہیں ملے۔

ادھر لاپتہ خاتون کے والد نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ ان کی بیٹی کو قتل کیا گیا ہے، جس کے بعد خاتون کے شوہر سمیت تین افراد کو حراست میں لیا گیا، تاہم بعد ازاں شواہد نہ ملنے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔

ٹیگز: پنجاب حکومتتحقیقاتی کمیٹیخاتون کی ہلاکتسیوریج لائنلاپتہ بچیلاہور واقعہ
پچھلا دیکھیں

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا

اگلا دیکھیں

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات شروع

متعلقہ پوسٹس

سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

8 hours پہلے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

10 hours پہلے
مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

10 hours پہلے
خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

10 hours پہلے
ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

11 hours پہلے
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز

11 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS