Wednesday, July 15, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
     پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

    سعودی تیل کمپنی آرامکو کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

  • صحت
    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

  • موسم
     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

  • کھیل
    ایمباپے اور ڈیمبیلے کی شاندار کارکردگی، فرانس مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    ہیری بروک کی دھواں دار بیٹنگ، انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارتی سورما 76 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کے خلاف بدترین شکست

    فیفا ورلڈ کپ: رونالڈو کا جادو نہ چل سکا، اسپین نے پرتگال کو ایونٹ سے باہر کردیا

    فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

  • دنیا
    متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر ملاقاتیں منسوخ کر دیں

    ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

    امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، مجتبیٰ خامنہ ای کے زندہ نہ ہونے کا 90 فیصد امکان

    امریکا کا ایران پر مزید شدید حملوں کا اعلان، ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی حکمت عملی بھی بیان کر دی

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    ایران معاہدے پر متفق ہوگیا تھا، پھر ایک گھنٹے میں جہاز پر ڈرون حملہ کردیا۔ ٹرمپ کا دعویٰ

    امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف نئے حملوں کا آغاز، سینٹکام

      امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کا منصفانہ حل ناگزیر ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 

     کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے

  • پاکستان
    کراچی: کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کے لیے بنکرنگ سہولت کا آغاز، پاکستان نے پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

    پاکستان میں آبادی میں تیز رفتار اضافہ، کنٹرول کے حکومتی اقدامات ناکافی قرار

    بلوچستان کے ضلع واشک میں فتنہ الہندوستان کے حملے میں پانچ مزدور شہید

     کراچی میں کارروائی، 50 لاکھ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا ہیک کرنے کا ملزم گرفتار

     وزیراعظم شہباز شریف سابق امیر قطر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کے لیے دوحہ پہنچ گئے

    مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، وسیم اختر کو گورنر سندھ بننے سے خالد مقبول صدیقی نے روکا

     پاکستان میں 76 فیصد نوجوان مستقبل کے بارے میں پُرامید ہیں، یو این ایف پی اے رپورٹ

    پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ، ماہرین نے حکومتی اقدامات ناکافی قرار دے دیے

  • تازہ ترین
    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    کراچی: کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

    کراچی: کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

    متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر ملاقاتیں منسوخ کر دیں

    متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر ملاقاتیں منسوخ کر دیں

    ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

    ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کے لیے بنکرنگ سہولت کا آغاز، پاکستان نے پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کے لیے بنکرنگ سہولت کا آغاز، پاکستان نے پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

    امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، مجتبیٰ خامنہ ای کے زندہ نہ ہونے کا 90 فیصد امکان

    امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، مجتبیٰ خامنہ ای کے زندہ نہ ہونے کا 90 فیصد امکان

    امریکا کا ایران پر مزید شدید حملوں کا اعلان، ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی حکمت عملی بھی بیان کر دی

    امریکا کا ایران پر مزید شدید حملوں کا اعلان، ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی حکمت عملی بھی بیان کر دی

    پاکستان میں آبادی میں تیز رفتار اضافہ، کنٹرول کے حکومتی اقدامات ناکافی قرار

    پاکستان میں آبادی میں تیز رفتار اضافہ، کنٹرول کے حکومتی اقدامات ناکافی قرار

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

  • صفحہ اول

صفحہ اول دنیا

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،تازہ حملوں میں 66 فلسطینی شہید، 241 زخمی

2 years پہلے
میں دنیا, اہم خبریں, تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،تازہ حملوں میں 66 فلسطینی شہید، 241 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری،خان یونس اور المواسی کیمپ پر حملوں میں 66 فلسطینی شہید، 241 زخمی ہوگئے۔خان یونس پر حملوں میں 36، المواسی کیمپ پر فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فورسز نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔غزہ میں شہادتیں 39ہزار324ہوگئیں۔ 90 ہزار 830 زخمی ہیں ۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطین میں روز بروز اسرائیلی درندگی بڑھتی جارہی ہے ،24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے بے رحمانہ بمباری کرکے 66 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ 241 زخمی ہیں ۔

دوسری جانب مقبوضہ گولان میں دھماکے کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مقبوضہ گولان میں دھماکے کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے امریکا اسرائیل کی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے، حملے کے بعد اسرائیل، لبنان حکام سے رابطے میں ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت پر حملے کی تیاری کر لی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اجلاس میں مقبوضہ گولان حملے کے جواب میں لبنان میں حزب اللہ کیخلاف راکیٹ حملوں کا اختیار نیتن یاہو اور وزیر دفاع کو سونپ دیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں حزب اللہ کیخلاف محدود لیکن مضبوط ایکشن لے گی۔

 ایران نے اسرائیل کو کسی بھی نئی مہم جوئی سے باز رہنے کیلئے خبردار کر دیا ہے جبکہ حزب اللہ کی جانب سے گولان حملے کے اسرائیلی الزامات کو مسترد کردیا گیا تھا،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی کا کہنا تھا کہ صیہونی رجیم کے لبان پر حملے جیسی غیر ذمہ دارانہ کوئی مہم جوئی خطے میں جنگ کے اسکوپ اور عدم استحکام میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔حزب اللہ کی جانب سے گولان حملے کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے عالمی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا۔

لبنانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے اسرائیل کا لبنان پر حملہ علاقائی جنگ کا سبب بنے گا۔ لبنان کے ڈپٹی پارلیمانی اسپیکر کا کہنا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، نہ ہی حزب اللہ کو گولان کے شہر مجدل شمس پر بم حملے میں کوئی دلچسپی ہے۔

عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ثالث کار ہم سے مسلسل رابطے میں ہیں اور ہم  تنازعے کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کوشاں ہیں، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے چھپانے کیلئے اسرائیل تنازع میں اضافہ چاہتا ہے۔

ادھر امریکی ایلچی ایموس ہوشسٹین کا کہنا تھا کہ انہیں اسرائیلی مشکلات کا اندازہ ہے، لبنان متحد ہے اور اگر اسرائیل اپنے حملوں کو پھیلانے کا اقدام کرتا ہے تو لبنان زیادہ متحد ہو جائے گا۔ اسرائیل کو سمجھنا ہوگا کہ جنگ سے ان کے شہری شمالی شہروں میں اپنے گھروں کو واپس نہیں آ سکتے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے گولان حملے کے جواب میں اسرائیلی کارروائیوں کے پیش نظر جنوب اور مشرقی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے ممکنہ اہداف کے مقامات کو خالی کردیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ گولان میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ گولان کے گاؤں مجدل شمس پر 40 میزائل فائر کیے گئے تاہم اسرائیلی ڈیفنس سسٹم میزائل روکنے میں ناکام رہا۔ میزائل گرنے کے وقت یہودی آبادکار میونسپلٹی عمارت کے باہر جمع تھے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل تھے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے گولان حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہماری انٹیلی جنس کے مطابق مجدل شمس پر راکٹ حملے حزب اللہ نے کیے۔

ٹیگز: اسرائیلاسرائیلی فوج.زخمیشہیدغزہفلسطینی
پچھلا دیکھیں

ایشیا کپ مینز 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی

اگلا دیکھیں

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

متعلقہ پوسٹس

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

9 hours پہلے
کراچی: کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی: کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

9 hours پہلے
متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر ملاقاتیں منسوخ کر دیں

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے 15 جولائی تک قونصلر ملاقاتیں منسوخ کر دیں

10 hours پہلے
ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

10 hours پہلے
گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کے لیے بنکرنگ سہولت کا آغاز، پاکستان نے پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کے لیے بنکرنگ سہولت کا آغاز، پاکستان نے پہلا میرین بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

11 hours پہلے
امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، مجتبیٰ خامنہ ای کے زندہ نہ ہونے کا 90 فیصد امکان

امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، مجتبیٰ خامنہ ای کے زندہ نہ ہونے کا 90 فیصد امکان

12 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS