Thursday, April 2, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    آبنائے ہرمز بحران سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل، قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

    خلیجی جنگی صورتحال کے بھارتی معیشت پر اثرات، غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے انخلا

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 3629 پوائنٹس کم

  • صحت
    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی میں یکم اپریل سے بارشوں کا امکان، تیز ہواؤں اور شدید بارش کی پیشگوئی

    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

  • دنیا
    کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

    اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

    برطانیہ میں کم از کم اجرت میں اضافہ، 27 لاکھ ملازمین کو فائدہ متوقع

    توانائی بحران کے خدشات، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام اور سفر کم کرنے کی ہدایت

    ایران جنگ کے بعد 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا، پاکستان میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

    دبئی میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز، 100 خودکار گاڑیاں سڑکوں پر آگئیں

    ایران سعودی عرب کو برادر ملک سمجھتا ہے، کارروائیاں جارح قوتوں کے خلاف ہیں، عباس عراقچی

    ایران میں حکومت تبدیلی کا دعویٰ، نئے افراد سے مذاکرات جاری ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران سے ڈیل کیلئے 6 اپریل کی ڈیڈلائن، مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس

  • پاکستان
    سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

    خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں قرضے 809 ارب روپے سے تجاوز، عالمی و ایشیائی بینک سرِفہرست

    کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر

    پنک ٹیکسی اور اسکوٹی منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اہم قدم، شرجیل میمن

    سعودی عرب میں بھکاری نیٹ ورک بے نقاب، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم منتقلی کا انکشاف

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہ اجلاس میں اہم پیغام: ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور خطائی چیلنجز پر یکجہتی کی ضرورت

    پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی ہدایت، عوام کو ریلیف دینے پر زور

    اسحاق ڈار چین روانہ، پاک چین تعلقات اور علاقائی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع

    190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت آج

  • تازہ ترین
    کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

    کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

    اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

    سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

    برطانیہ میں کم از کم اجرت میں اضافہ، 27 لاکھ ملازمین کو فائدہ متوقع

    برطانیہ میں کم از کم اجرت میں اضافہ، 27 لاکھ ملازمین کو فائدہ متوقع

    خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں قرضے 809 ارب روپے سے تجاوز، عالمی و ایشیائی بینک سرِفہرست

    خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں قرضے 809 ارب روپے سے تجاوز، عالمی و ایشیائی بینک سرِفہرست

    توانائی بحران کے خدشات، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام اور سفر کم کرنے کی ہدایت

    توانائی بحران کے خدشات، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام اور سفر کم کرنے کی ہدایت

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح

6 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کامیاب جواب پروگرام کی افتتاح تقریب جاری ہے۔ جس سے وزیرا عظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کامیاب جوان پروگرام کو میریٹ کی بنیاد چلائیں گے دنیا میں جو قومیں بھی ترقی کرتی ہیں وہ میریٹ کی وجہ سے ہی آگے بڑھتی ہیں۔ بادشاہت میں میریٹ نہیں ہوتا۔

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوان کی فلاح و بہبود کے بڑے حکومتی پروگرام ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح جناح کنونشن اسلام آباد میں کر دیا۔ تقریب میں وفاقی و صوبائی وزرا، پارٹی کی مرکزی قیادت اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہے جب کہ غیرملکی سفرا، عالمی اداروں کے نمائندے اور تمام بڑی جامعات کے وائس چانسلرز بھی تقریب میں موجود ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب پاکستان بنا تو قائد اعظم نے کہا کہ دو چیزیں یاد رکھنا سفارشی نظام قائم نہ ہونے دینا ہر چیز میرٹ پر کرنا اور دوسرا کام کرپشن کو نہ آنے دینا لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں یہ دونوں چیزیں ہی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو انسان بڑا کام کر کے جاتا، جس کی سوچ بری ہوتی ہے اسی کا دنیا میں نام ہوتا ہے۔ دنیا کی تاریخ میں بڑے بڑے امیر لوگ آئے لیکن دنیا نے کسی امیر آدمی کو یاد نہیں رکھا۔ جو انسانوں کے لیے کچھ کر کے جاتا ہے دنیا اسی کو یاد رکھتی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے بڑے بڑے لوگوں کو اپنا رول ماڈل بنایا ہوا ہے لیکن وہ سب لوگ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے رتی برابر بھی نہیں ہیں اور کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ہمارے نبی صلی علیہ وسلم جو انقلاب دنیا میں لے کر آئے اس کی تاریخ نہیں ملتی اور نہ کوئی کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا نوجوان اس بات کو سمجھیں کہ ہم نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو اپنا رول ماڈل بنانا ہے، لوگوں میں تبدیلی لانی ہے۔ تبدیلی ایک دم نہیں آتی آہستہ آہستہ آتی ہے۔

پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 10 ہزار سے 50 لاکھ تک قرض، کاروبار، اعلیٰ تعلیم، ہنر کے موقع فراہم کیے جائیں گے جس کے لیے نوجوان گھر بیٹھے ویب سائیٹ پر آن لائن درخواست دے سکیں گے۔

Prime Minister's #KamyabJawan Youth Programme will be launched today. Education, social engagement & employment will be our focus areas. We have a long way to go but this is the start of a new era for the youth of Pakistan. pic.twitter.com/lMwKU5Y2NX

— Usman Dar (@UdarOfficial) October 17, 2019

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے 100 ارب کا خطیر سرمایہ نوجوانوں کو قرضوں کی شکل میں مہیا کیا جائے گا، جس سے بیروزگاری اور غربت جیسے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملی گی اور ملکی معیشت کی ترقی میں نوجوانوں کو نمایاں کردار میسر آئے گا۔

اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 3 مختلف کیٹیگریز کے تحت سرمایہ مہیا کیا جائے گا،پہلی کیٹیگری میں 10 ہزار سے لے کر 1 لاکھ تک کی مالیت کے بلا سود قرضے شفاف ترین نظام کے تحت مہیا کیے جائیں گے،دوسری کیٹگری میں 1 سے لے کر 5 لاکھ مالیت کے آسان ترین شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں گے،تیسری کیٹگری میں 5 لاکھ سے 50 لاکھ تک کے قرضے فراہم کئے جائیں گے۔

اس پروگرام سے براہ راست 10 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے اور ملک بھر سے نوجوان www.kamyabjawan.gov.pk کو استعمال کرتے ہوئے اون لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے،قرض کے حصول کے لئے آن لائن پورٹل کے علاوہ کوئی تحریر درخواست یا فارم دستیاب نہیں۔

خواتین کے لئے سرمائے کی فراہمی اور معاشی سرگرمیوں میں انکا کردار یقینی بنانے کے لئے 25 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔جدید ترین اور نہایت شفاف انداز میں درخواستوں کی پڑتال کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا مربوط نظام مرتب کیا گیا ہے جس کی مکمل نگرانی وزیرِاعظم آفس سے کی جائے گی۔

"It is not defeat that destroys you,it is being demoralized by defeat that destroy you"@ImranKhanPTI#KamyabJawan pic.twitter.com/e70R4KspIu

— PTI North Punjab (@PtiNorthPunjab) October 17, 2019

ملک بھر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر قرض کی رقوم کا اجراء نیشنل بنک آف پاکستان، بنک آف خیبر اور بنک آف پنجاب کے ذریعے کیا جائے گا۔ملک بھر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر قرض کی رقوم کا اجراء نیشنل بنک آف پاکستان، بنک آف خیبر اور بنک آف پنجاب کے ذریعے کیا جائے گا، مذکورہ بنک ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وضع کیے گئے خفیہ اسکور کارڈ کے تحت درخواستوں کی پڑتال عمل میں لائیں گے اور کسی بھی درخواست کی منظوری یا اسے مسترد کرنے کا 30 سے 45 روز میں فیصلہ کریں گے۔

نوجوان اپنی جانب سے تیار کردہ کاروباری منصوبے کی فزیبلٹی جمع کروا سکیں گے یا انکی معاونت کے لئے فراہم کی جانے والی فزیبلٹی میں سے کسی ایک کو استعمال کر سکیں گے،نوجوانوں کی معاونت کے لئے مختلف کاروباری آئیڈیاز کے حوالے سے 200 فزیبلٹیز آن لائن دستیاب بنائی جا چکی ہیں۔اس پروگرام سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے لئے دستیاب مواقعوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔اس پروگرام سے قبل ایس ایم ای سیکٹر کو 1 لاکھ 75 ہزار قرضے دستیاب ہیں اوراس سیکٹر کے لئے 1 لاکھ 39 ہزار نئے قرضے دستیاب ہوں گے۔

ٹیگز: احسساس پروگرامعمران خانکامیاب جوان پروگراموزیر اعظم
پچھلا دیکھیں

چین میں ورلڈ ملٹری گیمز کا آغاز

اگلا دیکھیں

پیپلز پارٹی کو اپنے گڑھ میں شکست کا سامنا، جی ڈی اے کے امیدوار کامیاب

متعلقہ پوسٹس

کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

19 hours پہلے
کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

19 hours پہلے
اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

19 hours پہلے
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

20 hours پہلے
ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

20 hours پہلے
سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

20 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS