کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی واضح کمی ہوئی ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 158 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا۔
اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔