Saturday, March 14, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    ملک میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی نمایاں کمی

  • صحت
    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

  • موسم
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

  • دنیا
    سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث بنگلادیش میں یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، ایرانی کارروائیوں پر غور ہوگا: سعودی مندوب

    امارات سے خصوصی پروازیں بیک چینل سفارتکاری کا نتیجہ قرار

    جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹونیو گوٹریس

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

  • پاکستان
    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

    ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو نادرا کی وارننگ

    ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو نادرا کی وارننگ

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

  • تازہ ترین
    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

ملک میں کسی پرتشدد رویے یا انتہا پسندی کی اب مزید کوئی گنجائش نہیں: آرمی چیف

5 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
ملک میں کسی پرتشدد رویے یا انتہا پسندی کی اب مزید کوئی گنجائش نہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ کسی شخص یا گروہ کو علاقائیت، لسانیت، نظریے اور مذہب کی بنیاد پر ریاست کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب کہ ارض پاک پرکسی پرتشدد رویے یا انتہا پسندی کی اب مزید کوئی گنجائش نہیں۔

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدرِ مملکت عارف علوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جب کہ تقریب میں تینوں سروسز چیف اورکابینہ کے ارکان بھی شریک تھے۔

صدر مملکت نے آرمی چیف کے ہمراہ یادگارِ شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی تقریب میں موجود تھے، تقریب میں شہدا کے لواحقین، غازی، حاضر سروس او ر ریٹائرڈ عسکری حکام اورجوان بھی شریک ہوئے۔

’اگر کوئی دشمن ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہر لمحہ اور ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا‘

جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلا شبہ دفاع وطن ایک مقدس فریضہ ہے جو ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے، ہمارے شہدا کی قربانیاں وطن سے محبت کے اسی جذبے کا اظہار ہے جو ہمارے دلوں کو بھی جذبہ شہادت سے سرشار رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے اپنی قربانی سے آزادی کی شمع جلائی جسے ابتدا سے کڑے امتحانوں کا سامنا کرنا پڑا، 1948 ہو یا ستمبر 1965 کی جنگ، یا 1971 کی لڑائی، معرکہ کارگل ہو یا دہشتگردی کے خلاف طویل صبر آزما جنگ، ہر آزمائش میں افواج پاکستان نے ثابت کیا کہ ہم ہر حالت میں اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں اور اس کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ میں شہدا کے ورثا کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے پیاروں کی قربانیاں نہ کبھی فراموش ہوں گی اور نہ رائیگاں جائیں گی، آج کی تقریب کا مقصد اسی عہد کی تجدید ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو کبھی نہیں بھولے اور ان کے ورثا کی نگہبانی ہماری ذمہ داری ہے، اس عظیم ملک کی سلامتی اور امن ہمیں ہر حال میں عزیز ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہماری وطن سے محبت تمام ذاتی، گروہی لسانی، نسلی اور تعصبات سے بالاتر ہے، پاکستان کی حفاظت، ترقی اور امن کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، افواج پاکستان کسی قسم کے اندرونی و بیرونی خطرات، روایتی و غیر روایتی جنگ، ظاہری اور پوشیدہ دشمنوں سے لڑنے کے لیے تمام صلاحیتوں سے لیس ہے، اگر کوئی دشمن ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہر لمحہ اور ہر محاذ پر ہمیں تیار پائے گا۔

’ ہمیں اندرونی انتشار پھیلانے والے کچھ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنا ہوگا‘

ان کا کہنا تھا کہ آج ہمارا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ہم نے ہر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تمام اندرونی و بیرونی سازشوں کو ناکام بنایا، سب سے بڑھ کر دفاعی قوت میں خود انحصاری حاصل کرکے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، ہمیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاک فوج اور قوم کا رشتہ وہ مضبوط ڈھال ہے جس نے پاکستان کے خلاف دشمن کی تمام چالوں اور ہتھکنڈوں کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے اور اسی یکجہتی نے ہمیشہ ہر مشکل میں سرخرو کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ امر بہت اہمیت کا حامل ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر کوئی بھی فوج ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جیسے کہ ہم نے ہمسایہ ملک میں دیکھا، فوج کی کامیابی بڑی حد تک عوام کی حمایت منحصر ہے، ہمیں اس حقیقت کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا کہ موجودہ دور میں جنگ کی نوعیت بدل گئی ہے اب براہ راست حملے کے بجائے کسی قوم کی یکجہتی اور نظریاتی سرحدوں کو کمزور اس کے مختلف طبقات میں انتشار پھیلانے، شہریوں کے حوصلے پست کرنے کے لیے دیگر حربوں کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کے ذرائع کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن بھی غیر روایتی ہتھکنڈوں بشمول پروپیگنڈا اور ڈس انفارمیشن کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بیرونی دشمنوں کے تمام حربوں اور چالوں سے ہم آگاہ ہیں مگر ہمیں اندرونی انتشار پھیلانے والے کچھ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنا ہوگا، ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کچھ لوگ ملک دشمن عناصر کے ہاتھ میں استعمال ہورہے ہیں، اسے ہائبرڈ یا ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے اس کا مقصد پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانا ہے۔

’ارض پاک پرکسی پرتشدد رویے، یا انتہا پسندی کی اب مزید کوئی گنجائش نہیں‘

انہوں نے مزید کہا کہ ہم انشااللہ ان منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ایسی مشکل اور پیچیدہ صورتحال افواج پاکستان اور قوم کی باہمی اعتماد کے رشتے کو اور مضبوط کرنے کی متقاضی ہے، یہ حقیقت بھی سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہونی چاہیے کہ اس ارض پاک پرکسی پرتشدد رویے، یا انتہا پسندی کی اب مزید کوئی گنجائش نہیں، طاقت کا استعمال صرف اور صرف ریاست کا اختیار ہے، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ کسی فرد، یا گروہ کو اسلحے کی نمائش اور استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، کسی شخص کو یا گروہ کو علاقائیت، لسانیت، نظریے اور مذہب کی بنیاد پر ریاست کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آرمی چیف کا کہناتھا کہ جمہوریت میں پاکستان کی مضبوطی اور بقا ہے، اسے مزید مستحکم کرنے کے لیے ہم سب کو آئین کی پاسداری، انصاف، برداشت اور بردباری کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا، تنقید برائے تنقید، نفرت اور عدم برداشت جیسے رویوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی، پاکستان نے اگر ترقی کرنی ہے تو ہمیں اپنی انا اور ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی میں ہمیں ایک دوسرے کے خلاف جیو پولیٹکس کی روایتی منفی سوچ کے بجائے عوام کی ترقی، خوشحالی اور علاقائی تعاون کے فروغ کے لیے جیو اکنامک ترجیحات، خطے کے اشتراک اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول پر کام کرنا چاہیے، میں سمجھتاہوں کہ اب تعلیم، صحت انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ، پاپولیشن کنٹرول، ماحولیاتی تبدیلی ہماری ترجیحات ہونی چاہئیں۔

توقع کرتے ہیں کہ افغانستان میں ایک مستحکم اور تمام فریقین کی نمائندہ حکومت قائم ہو: جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ ہم خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، خاص طورپر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد جہاں صورتحال امن و استحکام کا ایک موقع فراہم کرتی ہے وہیں یہ مزید خطرات اور مشکلات کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوسکتی ہے، ہم افغانستان کے عوام کی سلامتی اور ترقی کے لیے خواہش مند اور یہ توقع رکھتے ہیں کہ اقوام متحدہ سمیت خطے اور دنیا کی بڑی طاقتیں افغانستان میں پائیدار امن کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جنگ کی تباہ کاریوں اور اس کے نتیجے میں میں پیدا ہونے والی افغان بھائیوں کی مشکلات اور دکھ درسے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ اس درد کو محسوس بھی کرسکتے ہیں، پاکستانی قوم ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے افغان بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے، ہماری خواہش ہے کہ افغان لیڈر شپ تمام معاملات افہام و تفہیم کے ذریعے طے کرتے ہوئے افغان عوام کو امن و اور خوشحالی سے ہمکنار کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ بھی توقع کرتے ہیں کہ افغانستان میں ایک مستحکم اور تمام فریقین کی نمائندہ حکومت قائم ہو، انسانی حقوق بشمول خواتین کے حقوق کا احترام کیا جائے، افغان سرزمین کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، اور اس کے ساتھ یہ بھی توقع کرتے ہیں کہ دنیا اس مشکل گھڑی میں افغان قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، نہ کسی انسانی بحران کا شکار ہونے دے گی اس سلسلے میں پاکستان دنیا کے ہر ملک سے تعاون کے لیے تیار ہے۔

پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان کشمیر کا مسئلہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جہاں تک ہماری مشرقی سرحدوں کا تعلق ہے اس میں 2019 کے بعد کئی نازک لمحات آئے، مگر پاکستان نے صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ذمہ دار اور امن پسند ریاست ہونے کا ثبوت دیا تاہم ہماری پسندی کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان کشمیر کا مسئلہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ہم کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو رد کرتے ہیں،یہ تمام بین الاقوامی اصولوں کے منافی ہے، ہم کشمیری عوام کے جذبہ حریت، شہیدوں کی قربانیوں اور خاص طور پر سید علی گیلانی کی طویل اور عظیم جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہر سطح پر اپنے کشمیری بھائیوں کی، سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔

ٹیگز: آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہجی ایچ کیویوم دفاع
پچھلا دیکھیں

گوادر اور کوئٹہ دھماکوں کے خودکش بمبار افغانستان سے آئے تھے، شیخ رشید

اگلا دیکھیں

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

متعلقہ پوسٹس

کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

14 hours پہلے
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

15 hours پہلے
بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

15 hours پہلے
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

15 hours پہلے
کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

15 hours پہلے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

15 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS