پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر ذیشان جاوید شامل تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر ذیشان جاوید شامل تھے۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS