جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مرحوم جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 بار صدر رہ چکے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ 1:30 بجے بلال مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں ادا کی جائے گی۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS