ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 21 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS