ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہرشاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ظاہر شاہ نےاپنا استعفی چئیرمین نیب کوبھیج دیا۔
فی الحال ظاہر شاہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی حتمی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چئیرمین نیب ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا۔

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں ہیٹ ویو کے دوران کھیلے جارہے میچ میں کرکٹر میز کے دوران انتقال کر گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ساوتھ آسٹریلیا میں میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جا رہا تھا اور کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔ آسٹریلوی میڈیا کے...
مزید پڑھیںDetails© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS