پاکستان نے آسٹریلیا کو سڈنی ٹیسٹ جیتنے کے لئے 130 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، صائم ایوب33، بابراعظم 23، محمد رضوان 28 اور عامر جمال 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان کے باقی کھلاڑی کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ صفر پرگر گئی، عثمان خواجہ کو ساجد خان نے آؤٹ کیا، کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رنز بنا لئے تھے۔