Tuesday, December 16, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

    سائنسدانوں نے بیماریوں کی برسوں قبل پیش گوئی کرنے والا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا

    پاکستان میں گیمنگ اور اینیمیشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا معاہدہ

    اوپن اے آئی کا نیا ٹول: چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طلبہ کی فوری شناخت ممکن

    مائیکروسافٹ کا بڑا فیصلہ: 22 سال بعد اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان

    پاکستان کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل

    چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    یورپی یونین میں اب ایک ہی چارجنگ پورٹ ہوگا

  • کاروبار
    پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان کمزور، 91 فیصد افراد نے گزشتہ 6 ماہ میں خریداری نہیں کی: سروے

    ای سی سی کا آج اہم اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کے منافع مارجن اور قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور

    پاکستان کی خدمات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، چار ماہ میں 15.95 فیصد نمو ریکارڈ

    پاکستان اور ترکیہ کا توانائی تعاون کا نیا مرحلہ، پی پی ایل نے ایسٹرن آفشور انڈس بلاک سی کا اسائنمنٹ ایگریمنٹ مکمل کر لیا

    پاکستان کی فرنس آئل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اگلے سال مزید اضافے کا امکان

    ایف بی آر نے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور پینٹ سیکٹر کے خلاف بڑے پیمانے پر آڈٹ کارروائی شروع کر دی

    حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کردی، معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال

    آئی ایم ایف کی معاونت سے غیر ملکی قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، چار ماہ میں 2.29 ارب ڈالر کی آمدنی

    سونے کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، قیمتوں میں استحکام کے اگلے ہی روز سونا ہزاروں روپے سستا

  • صحت
    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    وٹامن سی فضائی آلودگی اور پی ایم2.5 سے ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار، نئی تحقیق

    برازیل نے سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی، آٹھ سالہ آزمائش کے بعد دنیا کی پہلی ویکسین متعارف

    صرف ایک سگریٹ بھی دل کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

    روزانہ ایک کپ کافی دل کی بے ترتیب دھڑکن میں بہتری اور بلڈ پریشر میں کمی کا باعث، تحقیق

    سندھ میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، اتائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی مراکز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    نئی تحقیق میں گھٹنے کے درد کے لیے آرام نہیں بلکہ ورزش کو اہم قرار دے دیا گیا

    پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کے لیے ملک کا پہلا سینٹر قائم

  • موسم
    کراچی میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات

    کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیش گوئی، درجہ حرارت 14 ڈگری تک گرنے کا امکان

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم رہنے کا امکان، بحیرہ عرب کا دباؤ کمزور پڑنے لگا

    لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل

    نئی دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا، لاہور دوسرے نمبر پر

    کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، سمندری ہوائیں متاثر رہیں گی

    شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود موسمی سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

  • شوبز
    ذاتی زندگی کی تنقید نے ٹوٹ کر رکھ دیا، شوبز چھوڑ کر درزی بننے کا سوچ لیا — فیروز خان

    نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر داؤد ابراہیم سے منسلک مبینہ ڈرگ پارٹیز میں شرکت کے الزامات

    نیپال کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم کا بھارتی اور طلحہ یونس کا نیپالی پرچم لہرانا موضوعِ بحث

    سینئر اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے، فنکار برادری اور مداحوں میں غم کی لہر

    ثروت گیلانی کا فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام

    آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ ڈائنا کیٹن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

    جس سال میرے گھر بیٹی ہوئی اس سال اللہ نے میرے رزق اور کامیابیوں میں اضافہ کیا:منیب بٹ

    فوٹوگرافر کا انکشاف، فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو مبینہ دوسری بیوی چلا رہی ہیں

    آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، مداحوں نے مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی

  • کھیل
    پی ایس ایل کا لندن میں روڈ شو 7 دسمبر کو ہوگا، دو نئی ٹیموں کی فروخت میں برطانوی سرمایہ کاروں کی دلچسپی

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاکستان اور بھارت 15 فروری کو مدِمقابل ہوں گے

    پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کر دی

    پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا

    پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

    محمد عامر سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی جاری

    ایشیا کپ ٹرافی وصول کرنے کے لیے بھارتی بورڈ نے محسن نقوی کو خط لکھ دیا

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

  • دنیا
    بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سیلیکا سے خارج کیے جانے پر بھارتی اپوزیشن کا شدید ردعمل

    سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے تفصیلات جاری کر دیں

    بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل

    بنگلہ دیش کے لیے بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی تعاون ممکن ہے، مشیرِ خارجہ محمد توحید حسین

    روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر

    بھارت کا روسی شہریوں کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا دینے کا اعلان

    برطانیہ کی 9 یونیورسٹیوں نے پاکستانی و بنگلادیشی طلبا کے داخلے عارضی طور پر معطل کر دیے

    اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

    ایشیا میں طوفانوں، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، ایک ہفتے میں 1100 ہلاکتیں

  • پاکستان
    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار

    ایک جج کے طور پر خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصل ہے:، جسٹس طارق جہانگیری

    وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

    دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

    پنجاب میں نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ، ای رجسٹریشن کا آغاز

    سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اویس قادر شاہ نے صوبائی حکومت کی ترجمان کو ڈانٹ پلا دی

    جنرل باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ اور دھمکیاں دیں، خواجہ آصف

    سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی

    سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

  • تازہ ترین
    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار

    ایک جج کے طور پر خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصل ہے:، جسٹس طارق جہانگیری

    ایک جج کے طور پر خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصل ہے:، جسٹس طارق جہانگیری

    بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سیلیکا سے خارج کیے جانے پر بھارتی اپوزیشن کا شدید ردعمل

    بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سیلیکا سے خارج کیے جانے پر بھارتی اپوزیشن کا شدید ردعمل

    سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے تفصیلات جاری کر دیں

    سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے تفصیلات جاری کر دیں

    وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

    وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

    دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

    دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

    بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل

    بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل

    پنجاب میں نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ، ای رجسٹریشن کا آغاز

    پنجاب میں نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ، ای رجسٹریشن کا آغاز

    پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان کمزور، 91 فیصد افراد نے گزشتہ 6 ماہ میں خریداری نہیں کی: سروے

    پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان کمزور، 91 فیصد افراد نے گزشتہ 6 ماہ میں خریداری نہیں کی: سروے

  • صفحہ اول

صفحہ اول پاکستان

ہم نے خبردار کیا ہے، پارلیمانی اصولوں کی خلاف ورزی نہ ہو، خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں. فرحت اللہ بابر

7 years پہلے
میں پاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا۔

فرحت اللہ بابر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو رول بیک کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ نظر آرہا ہے کہ ادارے اپنے قانونی اور آئینی اختیارات سے مداخلت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خبردار کیا ہے، پارلیمانی اصولوں کی خلاف ورزی نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کا مطالبہ کیا ہے، حکومت اپنے سو روزہ وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ قانونی طور پر الزام لگنے کے بعد اس کی کاپی دی جاتی ہے لیکن ہمارے وکلا کو کاپی ملنے کے بجائے میڈیا پر نشر ہوئی۔

اس موقع پر رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا کہ چار ماہ میں حکومت کی کیا کارکردگی رہی ہے؟ آپ بے شک احتساب کریں، ہم تیار ہیں، آصف علی زرداری نے 12 سال ایسے گزارے اور آج وزرا چار چار دن پہلے میڈیا لیکس کررہے ہیں۔

اس موقع پر رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جے آئی ٹی کا فورم سچا بھی ہوسکتا ہے غلط بھی ہوسکتا ہے، نواز شریف پر بھی جے آئی ٹی نے دو الگ الگ فیصلے دئیے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت سے پہلے دن بھی گزارش کی تھی اب بھی کررہے ہیں، جب پہلے ہی فیصلے میڈیا کے منہ سے سنا دئیے جائیں گے تو کیا ہوگا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےاجلاس میں وفاقی حکومت کی سو روزہ کارکردگی کو بھی مسترد کردیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کی پالیسیوں اورانتقامی کارروائیوں کے خلاف ہرفورم پرآوازاٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاڑکانہ میں شہید بےنظیربھٹوکی برسی سے قبل سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی (سی ای سی) کااجلاس نوڈیرو ہاؤس میں ہوا۔ جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورآصف علی زرداری نے کی۔

اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا گیا جبکہ اس پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ سی ای سی ممبران نےوفاقی حکوت کوشدید تنقید کانشانہ بھی بنایا ۔فاروق ایچ نائیک نے جے آئی ٹی کی رپورٹ اور حالیہ صورتحال پر اجلاس ممبران کوآگاہ کیا

سینئررہنماوں نےمشورہ دیا کہ حکومتی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی جانی چاہیے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے متعلق اعتزاز احسن، فاروق ایچ نائیک اور لطیف کھوسہ نے قیادت کو قانونی پیچیدگیوں سےآگاہ کیا۔

ٹیگز: پاکستان پیپلز پارٹیپی پی پیفرحت اللہ بابرقمر زمان کائرہلاڑکانہ
پچھلا دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس شروع

اگلا دیکھیں

حویلیاں گاؤں میں 3 سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا

متعلقہ پوسٹس

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سڈنی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت، آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار

9 hours پہلے
ایک جج کے طور پر خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصل ہے:، جسٹس طارق جہانگیری

ایک جج کے طور پر خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصل ہے:، جسٹس طارق جہانگیری

10 hours پہلے
وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت کے ابتدائی 20 ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

12 hours پہلے
دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے اٹھ رہا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

3 days پہلے
پنجاب میں نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ، ای رجسٹریشن کا آغاز

پنجاب میں نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ، ای رجسٹریشن کا آغاز

3 days پہلے
سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اویس قادر شاہ نے صوبائی حکومت کی ترجمان کو ڈانٹ پلا دی

سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اویس قادر شاہ نے صوبائی حکومت کی ترجمان کو ڈانٹ پلا دی

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS