اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔
یہ اجلاس وزیر اعظم نے ملک میں امن وامان کی صورتِ حال پر مشاورت کےلیے بھی طلب کیا ہے۔