شیخ خليفہ بن زايد آل نہان فائونڈيشن اور یو اے ای کونسلیٹ کراچی کی طرف سے بلوچستان میں بارش سے متاثرہ افراد کيلئے امداد کا آغاز کیا گیا ہے،
بلوچستان کی عوام کيليۓ 7000 راشن پيکج
جس ميں بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد – ڈيرہ مراد جمالي – لہڑی ڈومکی – شوران اورلندی کہوسہ بولان کے علاقے شامل ہيں
متحدہ عرب امارات گورنمنٹ مشکل کی ہر گہڑی ميں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ کہڑے ہيں،
اور یہ اقدام یو اے ای اور پاکستان کی گہری دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔