لاہور : ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس اور سائفر کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کو ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے بعد گرفتار کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے اور پولیس نے تیاری بھی مکمل کرلی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے