اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سائفرکیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اورایف آئی اے پراسیکیوٹرکے دلائل مکمل ہوگئے۔
وکیل اور ایف آئی اے پراسیکیوٹ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔