Thursday, January 29, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

    سائنسدانوں نے بیماریوں کی برسوں قبل پیش گوئی کرنے والا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا

  • کاروبار
    اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

    آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل و گیس شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

    نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اہم پیش رفت، کابینہ کمیٹی کو سفارشات تیار کرنے کی ہدایت

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    پاک برطانیہ تجارت پہلی بار ریکارڈ سطح پر، حجم 5 اعشاریہ 5 ارب پاؤنڈ تک پہنچ گیا

    یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، صارفین کو نمایاں ریلیف متوقع

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 2 ہزار روپے کا اضافہ

  • صحت
    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    وٹامن سی فضائی آلودگی اور پی ایم2.5 سے ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار، نئی تحقیق

    برازیل نے سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی، آٹھ سالہ آزمائش کے بعد دنیا کی پہلی ویکسین متعارف

  • موسم
    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری، مختلف علاقوں میں بارش، برفباری اور دھند کا امکان

    کراچی میں موسم خشک، صبح کے وقت ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان

  • شوبز
    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

    سلمان خان کا دھرمیندر سے عقیدت کا اظہار، انہیں باپ جیسی شخصیت قرار دے دیا

    پاکستان مخالف بھارتی فلم دھریندر پر تنازع کے دوران اکشے کھنہ کی بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے ساتھ پرانی تصویر وائرل

    ذاتی زندگی کی تنقید نے ٹوٹ کر رکھ دیا، شوبز چھوڑ کر درزی بننے کا سوچ لیا — فیروز خان

    نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر داؤد ابراہیم سے منسلک مبینہ ڈرگ پارٹیز میں شرکت کے الزامات

    نیپال کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم کا بھارتی اور طلحہ یونس کا نیپالی پرچم لہرانا موضوعِ بحث

  • کھیل
    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف سخت امتحان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی، حکومتی مشاورت جاری

    ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ: پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ 21 جنوری کو متوقع

    نیوزی لینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کو پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

    پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیاں، ڈرافٹ کی جگہ آکشن سسٹم نافذ

    بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک اعلان، ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی

    بھارت نہ جانے کے اعلان کے بعد بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کر دی

  • دنیا
    بنگلا دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کا منصوبہ منسوخ، ڈیفنس اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

    بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں اضافہ عالمی سکیورٹی کے لیے سنگین چیلنج قرار

    اسپین کا پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

    بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ، نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد جان بحق

    امریکا میں شدید برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک

    ایران میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتیں 30 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ

    فلپائن میں 350 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک، 28 لاپتہ

    مشہور برطانوی صحافی سر مارک ٹلی 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سکیورٹی کے لیے نیا قانون نافذ

  • پاکستان
    عمران خان کو ٹارچر کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

    اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار، والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

    اس سال پاکستان میں مہنگائی 5.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی

    اسٹیٹ بینک کا دو سے تین مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی جلد شروع کرنے کا اعلان

    گل پلازا واقعہ: انکوائری رپورٹ جلد متوقع، غیر تسلی بخش ہونے پر جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی، شرجیل انعام میمن

    صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات

    اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس محسن اختر کیانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری پر وکلا ہڑتال پر سخت ردعمل

    سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ، میئر کراچی اور وزیر اطلاعات سے استعفے کا مطالبہ

    چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی

  • تازہ ترین
    عمران خان کو ٹارچر کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

    عمران خان کو ٹارچر کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

    اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار، والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

    اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار، والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

    بنگلا دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کا منصوبہ منسوخ، ڈیفنس اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

    بنگلا دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کا منصوبہ منسوخ، ڈیفنس اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

    اس سال پاکستان میں مہنگائی 5.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی

    اس سال پاکستان میں مہنگائی 5.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    اسٹیٹ بینک کا دو سے تین مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی جلد شروع کرنے کا اعلان

    اسٹیٹ بینک کا دو سے تین مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی جلد شروع کرنے کا اعلان

    بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں اضافہ عالمی سکیورٹی کے لیے سنگین چیلنج قرار

    بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں اضافہ عالمی سکیورٹی کے لیے سنگین چیلنج قرار

    گل پلازا واقعہ: انکوائری رپورٹ جلد متوقع، غیر تسلی بخش ہونے پر جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی، شرجیل انعام میمن

    گل پلازا واقعہ: انکوائری رپورٹ جلد متوقع، غیر تسلی بخش ہونے پر جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی، شرجیل انعام میمن

    صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات

    صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام: پڑوسی کی ریاستی پراکسیوں کو روایتی میدان جیسا جواب دیا جائے گا، ملک کا ہر انچ محفوظ رہے گا

3 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام: پڑوسی کی ریاستی پراکسیوں کو روایتی میدان جیسا جواب دیا جائے گا، ملک کا ہر انچ محفوظ رہے گا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری اور ہلالِ جرات کے حامل، نے کہا ہے کہ روایتی جنگ کے میدان میں ملنے والی فتح کی طرح ہم اپنے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو بھی خاک میں ملا دیں گے اور اسلام کی مسخ شدہ تشریح کرنے والے چند گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرنا میرے لیے انتہائی اعزاز اور باعث فخر ہے،میں بنگلہ دیش، عراق، مالی، مالدیپ، نائیجیریا، نیپال، فلسطین، قطر، سری لنکا اور یمن سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس کو بھی اس عظیم ادارے سے تربیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قیام سے اب تک، افواجِ پاکستان نے قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ، وطن عزیز کے بیرونی اور اندرونی دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، حالیہ آپریشن ’’معرکۂ حق/ بنیان مرصوص‘‘ میں افواجِ پاکستان نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت اور عزم سے دشمن کو شکست دے کر قوم کا اعتماد مزیدمستحکم کیا ہے۔

فیلڈ مارشل نے کہا کہ ازلی دشمن کے خلاف انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کارروائیاں کرتے ہوئے رافیل طیاروں کو مار گرایا گیا،دشمن کی متعدد بیسز بشمول ایس-400 سسٹمز کو نشانہ بنایا گیا اور پاکستان نے ملٹی ڈومین وارفیئر کی صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔

’قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے‘

عاصم منیر نے کہا کہ اللہ کے فضل اور قومی عزم کے ساتھ، ہم نے من حیث القوم متحد ہو کر فولادی دیوار کی مانند دشمن کا مقابلہ کیا،پاکستان نے ایک بار پھر ایک ایسے دشمن کے خلاف کامیابی حاصل کی جو اپنی گمراہ کن بالادستی کے غرور میں مبتلا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے جلد بازی میں الزام تراشی کی اور غیر جانبدارانہ تحقیقات سے گریز کیا، بھارت کا خود ساختہ شواہد پیش کرنا اس بات کی علامت ہے کہ بھارتی حکمران جماعت نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے دہشت گردی کو سیاسی رنگ دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عددی طور پر بڑے دشمن کے خلاف اپنی واضح فتح کی بدولت نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ عالمی برادری کا وقار اور داد حاصل کی، نوجوانوں میں یہ اعتماد بھی مضبوط ہوا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی طاقت کا ایک بنیادی ستون ہیں۔

فیلڈ مارشل نے کہا کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے، میں نہایت فخر کے ساتھ پاکستانی عوام کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ہر سپاہی، سیلر، فضائیہ کے جوانوں، بہادر مرد، خواتین، بچے، اور بزرگ جنہوں نے ان کٹھن حالات میں اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔

’دشمن اپنے مذموم مقاصد کےلیے عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے پر تلے ہیں‘

سید عاصم منیر نے کہا کہ اُن غازیوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے یہ جنگ لڑی، قومی قیادت، بیوروکریسی، علما، سائنسدان، میڈیا اور تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں،قومی قیادت، بیوروکریسی، علما، سائنسدان، میڈیا اور تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کے بے حد شکر گزار اور مقروض ہیں، جن کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں، آپ شہداء کے وارث ہیں، اپنی زندگی کو ان کی یاد کے شایانِ شان بنائیں، آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ آپ دنیا کی ایک عظیم اور باوقار فوج کا حصہ بننے جا رہے ہیں، جو کسی سے کم نہیں، یاد رکھیں، ہمارے دشمن اپنے مذموم مقاصد کے لیے ہمارے عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔

’دوبارہ جارحیت کی تو بھارت کی جغرافیائی وسعت کا من گھڑت حفاظتی تصور ختم کر دیں گے‘

فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی نظریہ کریڈیبل ڈیٹرنس اور دائمی تیاری پر مبنی ہے، جس میں تمام صلاحیتوں کا احاطہ کیا گیا ہے، 2 دہائیوں تک سب کنوینشنل میدانِ جنگ میں آزمودہ یہ پیشہ ور فوج روایتی میدان میں بھی، دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر، اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوا چکی ہیں، اگر دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو پاکستان دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ میں ہمارے ہتھیار دور تک پہنچ کر زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتے ہوئے بھارت کی جغرافیائی وسعت کا من گھڑت حفاظتی تصور ختم کر دیں گے، دشمن کو پہنچائے جانے والے فوجی و اقتصادی نقصانات بھارت کی توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہوں گے۔

سپہ سالار نے کہا کہ میں بھارتی فوجی قیادت کو مشورہ دیتا ہوں اور سختی سے خبردار کرتا ہوں کہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ملکوں کے درمیان ‘جنگ کے لیے کوئی گنجائش نہیں’ ہے، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کو بین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کی بیان بازی سے کبھی خوفزدہ نہیں ہونگے اور کسی بھی قسم کی چھوٹی سی اشتعال انگیزی کا بھی فیصلہ کن جواب دیں گے، آنے والی کشیدگی کی ذمہ داری، جو کہ بالآخر پورے خطے اور اس سے باہر کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتی ہے، پوری طرح سے بھارت پر عائد ہو گی، دنیا، سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے تشدد کے استعمال، جیسے محرکات کی واضح تبدیلی دیکھ رہی ہے۔

’چین کیساتھ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی پر فخر،امریکا کیساتھ بڑھتےتعلقات دوبارہ متحرک کرناخوش آئند پیشرفت ہے‘

سپہ سالار نے کہا کہ پاکستان خطے میں کامیابی سے نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کے طور پر ابھرا ہے، عالمی طاقتوں بالخصوص مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں، پاکستان نے مستقل طور پر خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے لیے کلیدی کردار ادا کرنے کا ثبوت دیا ہے، ہماری مسلح افواج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں بڑی تعداد میں شامل ہوتی ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان سعودی بھائی چارے کو تقویت دیتا ہے اور باضابطہ بناتا ہے، یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کی جانب ایک قدم ہے، پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے یہ ایک منفرد عزاز ہے کہ وہ حرمین شریفین کے دفاع کے لیے اپنی خدمات پیش کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے پرامن عمل میں بھی کردار ادا کیا ہے، دیگر تمام مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمیں چین کے ساتھ اپنی تاریخی اور اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری اور دوستی پر فخر ہے، امریکہ کے ساتھ مضبوط اور بڑھتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ متحرک کرنا ایک حوصلہ افزا اور خوش آئند پیش رفت ہے۔

’متعدد عالمی تنازعات میں قیام امن کےلیےصدر ٹرمپ کی اسٹریٹجک لیڈرشپ واقعی قابل تعریف ہے‘

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے متعدد تنازعات کے شکار علاقوں میں امن قائم کرنے کے لیے صدر ٹرمپ کی ذاتی کوششیں اور اسٹریٹجک لیڈرشپ واقعی قابل تعریف ہے، ہم امن، سلامتی اور ترقی کے مفاد کے لیے اہم عالمی اور علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ان تعلقات کو مزید پروان چڑھائیں گے، آپریشن معرکہ حق میں پاکستان کے خلاف اپنی جارحیت میں ناکامی کے بعد، بھارت ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کو ترجیحی پالیسی کے طور پر جاری رکھے ہوئے ہے۔

’دشمن کا فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کا “ہائرڈ گنز” کے طور پر استعمال اس کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا ہے‘

فیلڈ مارشل نے کہا کہ ہمارے دشمن کا فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کو “ہائرڈ گنز” کے طور پر استعمال کرنا اس کے بزدلانہ، منافقانہ اور گھناؤنے چہرہ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال بھی اتنا ہی پریشان کن ہے، ہم افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کی بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں اور سخت گیر تعصب پر پیش رفت کریں۔

سید عاصم منیر نے کہا کہ طالبان ریجیم کو ان پراکسیوں پر لگام ڈالنی چاہیے، جن کی افغانستان میں پناہ گاہیں ہیں، یہ پراکسیاں پاکستان کے اندر گھناؤنے حملے کرنے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر تی ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور مسلح افواج پاکستان کے بہادر عوام بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کے تعاون سے یقیناً اس لعنت کو بھی شکست دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یقین رکھیں کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا،ہم اسلام کی غلط تشریح کرنے والے مٹھی بھر گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔

سپہ سالار نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی سرپرستی میں جاری دہشت گردی، جبر اور مظالم کا بھی خاتمہ ہونا چاہیے، کشمیری عوام کب تک ظلم و جبر کا شکار رہیں گے اور حق خود ارادیت سے محروم رہیں گے، پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر ثابت قدم ہے۔

’سفارتی میدان میں پاکستان کی مسلسل کوششوں نے غزہ میں امن کےحالیہ اقدام کو آگےبڑھانےمیں اہم کرداراداکیا‘

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اس بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع کے حل تک کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، دنیا نے بالآخر فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت، نسل کشی اور جبری بے گھر ہونے کا نوٹس لیا، اس جنگ کی وجہ سے خواتین، بچوں اور بوڑھوں سمیت ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی میدان میں پاکستان کی مسلسل کوششوں نے غزہ میں امن کے حالیہ اقدام کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، ہمیں امید ہے کہ اس سے خطے میں پائیدار امن اور استحکام آئے گا، پاکستان توقع کرتا ہے کہ جنگ بندی جاری رہے گی جس کے بعد غزہ کی انسانی بنیادوں پر امداد اور تعمیر نو کا عمل جاری رہے گا، توقع ہے کہ فلسطین کے لوگ اپنے وطن میں امن سے رہ سکیں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ تنازع کے منصفانہ حل کے لیے، پاکستان دو ریاستی حل کی ناگزیریت اور 1967 کی جنگ سے پہلے کی سرحدوں پر القدس الشریف کے دارالحکومت کی بنیاد پر فلسطین کی ایک آزاد، خود مختار اور قابل عمل ریاست کی ضرورت پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، سفارتی، اقتصادی اور عسکری کامیابیاں اور صلاحیتیں پاکستان کو انشاء اللہ ترقی کی بلند منزلوں تک لے جائیں گی، یاد رکھیں کہ ہمارا سفر ابھی مکمل نہیں ہوا؛ دشمن آج بھی بے چین ہے لیکن ہماری عزم و ہمت بھی ویسے ہی مضبوط اور پختہ ہے۔

فیلڈ مارشل نے کہا کہ ہم وردی میں ملبوس لوگ ہمیشہ پاکستان کے عوام اور ریاست کی ترقی اور خوشحالی اور اس عظیم ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں اور تیار رہیں گے۔

فیلڈ مارشل نے قرآن مجید کی سورۃ الصف کی آیت نمبر 4 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ؛ “بے شک اللہ تو ان کو پسند کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے”

’ جعلی خبروں اور غلط معلومات پر مشتمل “انفارمیشن ڈس آرڈر” کے ذرائع کا شکار نہ بنیں‘

فیلڈ مارشل نے جنوری 1948 کے قائد کے تاریخی ارشادات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ؛”ہم سب پاکستانی اور ریاست کے شہری ہیں، ہمیں ریاست کے لیے خدمت، قربانی اور جان دینی چاہیے، تاکہ ہم اسے دنیا کی سب سے شاندار اور خودمختار ریاست بنا سکیں، قائداعظم کا فرمان فتح، بیان بازی سے نہیں بلکہ تربیت، کردار ، مشکلات اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ثابت قدم رہنے سے حاصل ہوتی ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور اخلاقی قیادت کو اپنی شخصیت کی پہچان بنانے پر توجہ مرکوز رکھیں، بدقسمتی سےPost Truth Eraمیں تصورات حقیقت سے زیادہ وزن رکھتے ہیں اور آدھے سچ حقائق سے زیادہ تیزی سے پھیلتے ہیں، جعلی خبروں اور غلط معلومات پر مشتمل “انفارمیشن ڈس آرڈر” کے ذرائع کا شکار نہ بنیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے پیغام کا وسیع تر مقصد ایک یقین دہانی ہے کہ؛ ” پاکستان کی صلاحیت اور بڑھتے ہوئے مقام کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں چیلنجز کا حوصلے اور عزم کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا” یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک کو اس کی صحیح منزل کی طرف لے جائیں، پاکستان کا پرچم انشاء اللہ بلند رہے گا کیونکہ اس کے محافظ یعنی پاکستانی قوم کبھی ناکام نہیں ہوتی۔

فیلڈ مارشل نے کہا کہ آخر میں، میں ایک بار پھر آپ سب کو کمیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

ٹیگز: آرمی چیفبھارت تناؤپاسنگ آؤٹ پریڈپاک فوجدفاععاصم منیر
پچھلا دیکھیں

ماحولیاتی تبدیلی، تنازعات اور معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت میں اضافہ کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

اگلا دیکھیں

کراچی کے ترقیاتی منصوبے اٹھارویں ترمیم کے مطابق ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری

متعلقہ پوسٹس

عمران خان کو ٹارچر کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

عمران خان کو ٹارچر کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

18 hours پہلے
اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار، والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار، والڈ سٹی اتھارٹی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

18 hours پہلے
بنگلا دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کا منصوبہ منسوخ، ڈیفنس اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

بنگلا دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کا منصوبہ منسوخ، ڈیفنس اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

18 hours پہلے
اس سال پاکستان میں مہنگائی 5.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی

اس سال پاکستان میں مہنگائی 5.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی

18 hours پہلے
پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

19 hours پہلے
اسٹیٹ بینک کا دو سے تین مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی جلد شروع کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا دو سے تین مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی جلد شروع کرنے کا اعلان

19 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS