Tuesday, April 7, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

    جون تک 4.8 ارب ڈالر ادائیگیوں کا بندوبست مکمل، یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر واپسی کی تیاری

    حکومت رواں ماہ 3.5 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    ٹرمپ کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پی ایس ایکس میں شدید مندی

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

  • صحت
    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی میں یکم اپریل سے بارشوں کا امکان، تیز ہواؤں اور شدید بارش کی پیشگوئی

    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

  • دنیا
    امریکا نے ایرانی شہریوں کے گرین کارڈز اور ویزے منسوخ کر دیے

    آبنائے ہرمز کا منظرنامہ تبدیل ہو چکا، غیر ملکی بالادستی ختم: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نیوی

    ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، معاہدہ نہ ہوا تو تباہی کا انتباہ

    امریکا، ایران اور ثالثوں کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی پر مذاکرات جاری: امریکی میڈیا

    ٹرمپ نے 2027 کے بجٹ میں فوجی اخراجات میں 44 فیصد اضافے کی تجویز دے دی

    ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان

    ٹرمپ کا ایران کے افزودہ یورینیئم پر قبضے کا عندیہ، ماہرین نے منصوبہ انتہائی خطرناک قرار دے دیا

    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

    امریکی پیغامات ثالثوں کے ذریعے موصول، ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کردی

  • پاکستان
    ملک بھر سے 62 پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ کے روٹس بھی متاثر

    کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول نافذ، مختلف اوقات میں فراہمی معطل

    موٹر سائیکل مالکان کیلئے 2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کا اعلان، آن لائن درخواست کی سہولت

    یو اے ای بندرگاہ حملے پر تشویش، زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا: شہباز شریف

    کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

    امریکا ایران ثالثی میں پیش رفت نہ ہوسکی، پاکستان، مصر اور ترکیہ اعتماد سازی پیکج پر متحرک

    پاکستان کا یو اے ای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ، متبادل ذرائع سے فنڈز کا بندوبست مکمل

    اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف

    بھارت نے کوئی جارحیت کی تو سخت جواب دیا جائے گا، کولکتہ تک کارروائی کی دھمکی۔ خواجہ آصف

    پیٹرول کی صورتحال پر حقائق سامنے لانا ضروری، قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پر زور: شاہد خاقان عباسی

  • تازہ ترین
    سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

    سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    امریکا نے ایرانی شہریوں کے گرین کارڈز اور ویزے منسوخ کر دیے

    امریکا نے ایرانی شہریوں کے گرین کارڈز اور ویزے منسوخ کر دیے

    ملک بھر سے 62 پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ کے روٹس بھی متاثر

    ملک بھر سے 62 پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ کے روٹس بھی متاثر

    کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول نافذ، مختلف اوقات میں فراہمی معطل

    کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول نافذ، مختلف اوقات میں فراہمی معطل

    موٹر سائیکل مالکان کیلئے 2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کا اعلان، آن لائن درخواست کی سہولت

    موٹر سائیکل مالکان کیلئے 2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کا اعلان، آن لائن درخواست کی سہولت

    جون تک 4.8 ارب ڈالر ادائیگیوں کا بندوبست مکمل، یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر واپسی کی تیاری

    جون تک 4.8 ارب ڈالر ادائیگیوں کا بندوبست مکمل، یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر واپسی کی تیاری

    یو اے ای بندرگاہ حملے پر تشویش، زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا: شہباز شریف

    یو اے ای بندرگاہ حملے پر تشویش، زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا: شہباز شریف

    کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

    کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سندھ کے سینئر وزیر کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ، صنعتکاری اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم گفتگو

6 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
سندھ کے سینئر وزیر کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ، صنعتکاری اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم گفتگو

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کاٹی (کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال کاٹی کے صدر اکرام راجپوت، سینئر نائب صدر زاہد حمید، جنید نقی، خالد تواب، زبیر چھایہ، فراز الرحمان اور دیگر عہدیداران نے کیا۔ اس موقع پر وزیرِاعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی فراز عابد لاکھانی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں سندھ میں صنعتی ترقی، کاروباری ماحول کی بہتری، انفراسٹرکچر کے مسائل، ٹرانسپورٹ سہولیات اور صنعتی زونز کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

سندھ کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ہر شعبے میں نمایاں کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا پہیہ صنعتکاروں کی بدولت چل رہا ہے اور حکومت ان کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں درست سمت میں سفر کر رہی ہیں۔ گزشتہ سال آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باعث کسانوں کو امدادی قیمت فراہم نہیں کی جا سکی، تاہم پیپلز پارٹی کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے گندم کی سپورٹ پرائس کا تعین کیا۔ اگر کسان کو مناسب قیمت دی جائے گی تو وہ گندم کاشت کرے گا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ صدر آصف علی زرداری کے دور میں پاکستان نے پہلی بار گندم برآمد کی تھی۔

سینئر وزیر نے بتایا کہ صدر زرداری نے اپنے دورہ چین کے دوران بڑے صنعتکاروں سے ملاقاتیں کیں اور یہ یقین دہانی کرائی کہ جو بھی صنعت لگائے گا، حکومت اسے مفت زمین فراہم کرے گی۔ یہی کامیاب سرمایہ کاری پالیسی کی اصل سمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیرپور اکنامک زون کو عالمی سطح پر ایوارڈ ملا ہے، جو سندھ حکومت کے منصوبوں کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کا ثبوت ہے۔

صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے عوامی خدمت کے کئی سنگِ میل طے کیے ہیں۔ کینسر کے علاج کے لیے جدید سائبر نائف طریقہ، جو دنیا میں لاکھوں روپے میں ہوتا ہے، کراچی میں بالکل مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ این آئی سی وی ڈی نے امراضِ قلب کی سرجری کے عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ صبح چار بجے انہیں دل میں تکلیف ہوئی تو وہ این آئی سی وی ڈی پہنچے، جہاں سینئر وزیر ہونے کے باوجود انہیں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑا۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہاں سب کے لیے ایک جیسا معیارِ خدمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کے کنٹینر یونٹس مختلف علاقوں میں قائم کیے ہیں تاکہ دل کے مریضوں کو فوری اور مفت علاج فراہم کیا جا سکے۔ اسی طرح گمبٹ میں گردوں اور پھیپھڑوں کے علاج کی مفت سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کے کام کا موازنہ کسی اور صوبے سے کیا جائے تو فرق خود واضح ہو جاتا ہے۔

صنعتی ترقی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھابیجی اکنامک زون پر پہلے وہ توجہ نہیں دی گئی جو ضروری تھی، حالانکہ یہ زون سمندر کے دہانے پر قائم ہے اور چینی سرمایہ کار اس میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ یہ سی پیک کا حصہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں کچھ مسائل درپیش تھے لیکن سندھ حکومت نے شکایتی بورڈ کے ذریعے تمام اعتراضات حل کر دیے ہیں۔ فیصلے کے بعد حکومت نے دو ارب روپے اضافی ادا کیے اور منصوبے پر پیش رفت جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یلو لائن بی آر ٹی کا 21 کلومیٹر طویل ٹریک تعمیر کیا جائے گا اور اس میں کاٹی کے نمائندوں کو باضابطہ طور پر شامل کیا جائے گا تاکہ شفافیت اور مشاورت کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی بڑھتی آبادی ایک بڑا چیلنج ہے، لیکن حکومت مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹرانسپورٹ منصوبے تیار کر رہی ہے۔ پہلی ماحول دوست ای وی پنک بس پیپلز پارٹی کی حکومت نے متعارف کرائی، اور اگلے ماہ ڈبل ڈیکر سمیت نئی بسیں کراچی پہنچ جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ صنعتوں میں کام کرنے والی خواتین کو مفت پنک اسکوٹی دی جائے گی تاکہ وہ بااختیار بن سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو کچھ لوگ پسند نہیں کرتے، مگر یہ غریب عوام کے لیے ریلیف کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ سندھ میں اس وقت دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ منصوبہ جاری ہے جس کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے آٹھ لاکھ گھر تعمیر کیے جا چکے ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 1985 سے سندھ کے خلاف ایک منظم سازش کی گئی، مصنوعی فسادات کرائے گئے تاکہ صوبے میں عدم استحکام پیدا ہو اور سرمایہ کاری کو باہر نکالا جائے۔ مگر آج حالات بدل چکے ہیں۔ سندھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، اور حکومت انہیں عزت دے کر ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم وزیر نہیں بلکہ عوام کے خادم بن کر آئے ہیں، اور پیپلز پارٹی کا یہی فلسفہ سندھ کی ترقی کی بنیاد ہے۔

ٹیگز: ٹرانسپورٹسندھ حکومتشرجیل انعام میمنصحت کے منصوبےصنعتی ترقیکاٹی
پچھلا دیکھیں

بھارت اور افغانستان کے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال

اگلا دیکھیں

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل

متعلقہ پوسٹس

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

9 hours پہلے
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

9 hours پہلے
امریکا نے ایرانی شہریوں کے گرین کارڈز اور ویزے منسوخ کر دیے

امریکا نے ایرانی شہریوں کے گرین کارڈز اور ویزے منسوخ کر دیے

10 hours پہلے
ملک بھر سے 62 پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ کے روٹس بھی متاثر

ملک بھر سے 62 پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ کے روٹس بھی متاثر

10 hours پہلے
کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول نافذ، مختلف اوقات میں فراہمی معطل

کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول نافذ، مختلف اوقات میں فراہمی معطل

10 hours پہلے
موٹر سائیکل مالکان کیلئے 2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کا اعلان، آن لائن درخواست کی سہولت

موٹر سائیکل مالکان کیلئے 2 ہزار روپے پیٹرول سبسڈی کا اعلان، آن لائن درخواست کی سہولت

11 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS