انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا، ڈالر کا ریٹ تین ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آ گیا۔
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کمی ہونے سے ڈالر 279روپے 80پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 97 پیسے تھی۔