Monday, April 27, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ایشیائی مارکیٹس میں تیزی کا رجحان برقرار

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، او جی ڈی سی ایل نے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے کمرشل پیداوار شروع کردی

    امریکہ ایران مذاکرات کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی، ناکہ بندی کے باوجود مارکیٹ دباؤ کم

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    امریکا ایران مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    ٹرمپ کے بحری ناکہ بندی اعلان سے تیل 100 ڈالر سے تجاوز، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا مذاکرات سے مارکیٹس میں استحکام، تیل کی قیمتوں میں کمی، پی ایس ایکس میں تیزی

  • صحت
    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

  • دنیا
    افریقی ملک مالی کا وزیردفاع سادیو کامارا دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوگئے

    ٹرمپ نے ایران جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی نمائندوں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

    ٹرمپ کا پاکستان کے لیے احترام کا اظہار، بھارت کے ساتھ جنگ روکنے اور ایران سے متعلق اہم بیانات

    ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    ایران کے پاس معاہدے کا تاریخی موقع، ایٹمی پروگرام ترک کرنا ہوگا، امریکی وزیر دفاع

    یورپی یونین کی یوکرین کیلئے 90 ارب یورو قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے 20ویں پیکج کی منظوری

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکا میں مقیم 40 فیصد بھارتی نژاد افراد ملک چھوڑنے پر غور کرنے لگے، سروے رپورٹ

  • پاکستان
    پھٹی ہوئی ٹوپی پر طالب علم پر تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار

    زمین ایک ارب سال میں زندگی کے لیے ناقابلِ رہائش ہو سکتی ہے، سائنسی جائزہ

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    جنوبی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹیں تباہ

    اسلام آباد کا دورہ انتہائی مفید رہا اور پاکستانی حکام سے مثبت مشاورت ہوئی، عباس عراقچی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

    پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

    کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر 17 سالہ نوجوان جاں بحق

  • تازہ ترین
    پھٹی ہوئی ٹوپی پر طالب علم پر تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار

    پھٹی ہوئی ٹوپی پر طالب علم پر تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار

    زمین ایک ارب سال میں زندگی کے لیے ناقابلِ رہائش ہو سکتی ہے، سائنسی جائزہ

    زمین ایک ارب سال میں زندگی کے لیے ناقابلِ رہائش ہو سکتی ہے، سائنسی جائزہ

    عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

    عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

    افریقی ملک مالی کا وزیردفاع سادیو کامارا دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوگئے

    افریقی ملک مالی کا وزیردفاع سادیو کامارا دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوگئے

    ٹرمپ نے ایران جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی نمائندوں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

    ٹرمپ نے ایران جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی نمائندوں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

    ٹرمپ کا پاکستان کے لیے احترام کا اظہار، بھارت کے ساتھ جنگ روکنے اور ایران سے متعلق اہم بیانات

    ٹرمپ کا پاکستان کے لیے احترام کا اظہار، بھارت کے ساتھ جنگ روکنے اور ایران سے متعلق اہم بیانات

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے منافی، وفاق کو خطرات لاحق ہیں — بیرسٹر گوہر

6 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے منافی، وفاق کو خطرات لاحق ہیں — بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم براہِ راست آئین کی اصل روح کے خلاف ہے اور اس کے نتیجے میں وفاق کے ڈھانچے کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی اس ترمیم کے حوالے سے اپنا حتمی ردِعمل پارلیمنٹ کے اندر ہی دے گی۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم ہمیشہ مشاورت اور مکمل شفافیت کے ساتھ کی جاتی ہیں، لیکن نہ تو ان سے رابطہ کیا گیا اور نہ ہی 27ویں ترمیم کا مسودہ اُن کے ساتھ شیئر کیا گیا۔ بیرسٹر گوہر نے اس بات پر زور دیا کہ اس نوعیت کی ترمیم قوم کو مزید تقسیم کرنے کا باعث بنے گی، جو کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔

اپنے خطاب میں انہوں نے سپریم کورٹ میں زیر التوا 56 ہزار مقدمات کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ وہ سینئر ججز کہاں ہیں جن کے ذمے ان مقدمات کا فیصلہ کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عوام کے حقوق، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جیل میں موجود ہیں اور یہی ان کا مؤقف ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ اس ترمیم کے ذریعے وفاق کے سٹرکچر کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، خاص طور پر جب صوبے طویل عرصے سے 11ویں این ایف سی ایوارڈ کے اعلان کے انتظار میں ہیں۔ ان کے مطابق بعض افراد کو ضرورت سے زیادہ اختیار دینا براہِ راست وفاق کی وحدت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا اور اس ترمیم کے نتیجے میں این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کا منصوبہ بھی جھلکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس آئین میں ترمیم کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے، کیونکہ دنیا بھر میں آئینی ترامیم ہمیشہ اتفاقِ رائے سے کی جاتی ہیں، سیاسی دباؤ یا عجلت میں نہیں۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم متعارف کروانا دراصل قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، اور بہتر یہی ہے کہ حکومت اپنی مدت مکمل ہونے تک بنیادی حکومتی امور پر توجہ دے۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا مقصد اسکولوں اور کالجوں کے کنٹرول میں تبدیلی لانا نہیں، بلکہ نصاب کے حوالے سے بہتری اور یکسانیت پیدا کرنا ہے۔ ان کے مطابق تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت سے کیے جائیں گے اور پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبادی میں تیزی سے اضافہ ایک بڑا چیلنج ہے اور این ایف سی سمیت تمام معاملات مشاورت کے ذریعے طے کیے جائیں گے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ واپس آکر کمیٹیوں میں اپنا کردار ادا کرے اور 27ویں ترمیم کو غیر ضروری طور پر متنازع بنانے کی کوشش نہ کرے۔

طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے تناظر میں پی ٹی آئی کو اپنی پالیسی واضح کرنی ہوگی اور افغان طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ کالعدم ٹی ٹی پی کی حمایت ختم کریں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغانستان کے ساتھ جاری بات چیت کامیاب ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے حوالے سے تمام طریقہ کار جیل مینوئل میں درج ہے، لہٰذا اسی کی پابندی ضروری ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کے بیانات ریاستی مفاد کے خلاف ہیں اور انہیں اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

ٹیگز: آئینی ترمیمبیرسٹر گوہرپی ٹی آئی موقفسیاسی صورتحالقومی اسمبلیوفاق کا تحفظ
پچھلا دیکھیں

جموں کی نسل کشی عالمی برادری کی بے حسی کا ثبوت، بھارت کا قبضہ آج بھی کشمیری حقوق سلب کر رہا ہے — آصف علی زرداری

اگلا دیکھیں

او ایم سیز کی اکتوبر میں فروخت 15 لاکھ ٹن پر برقرار، ڈیزل کھپت میں نمایاں اضافہ — رپورٹ

متعلقہ پوسٹس

پھٹی ہوئی ٹوپی پر طالب علم پر تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار

پھٹی ہوئی ٹوپی پر طالب علم پر تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار

3 hours پہلے
زمین ایک ارب سال میں زندگی کے لیے ناقابلِ رہائش ہو سکتی ہے، سائنسی جائزہ

زمین ایک ارب سال میں زندگی کے لیے ناقابلِ رہائش ہو سکتی ہے، سائنسی جائزہ

3 hours پہلے
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

3 hours پہلے
نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

4 hours پہلے
کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

5 hours پہلے
پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

5 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS