دبئی ایکسپو 2020: دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا
متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے دبئی ایکسپو 2020 کا باضابطہ آغازکردیا گیا ہے۔ ایکسپو ...
متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے دبئی ایکسپو 2020 کا باضابطہ آغازکردیا گیا ہے۔ ایکسپو ...
دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر سے شروع ہو گا، عالمی نمائش آئندہ برس مارچ تک جاری رہے گی۔ دبئی ایکسپو کے لیے “کنیکٹنگ مائنڈز … میکنگ دی فیوچر” کا عنوان مختص کیا گیا ہے۔ عالمی نمائش میں 190 سے زائد ممالک کی شرکت کریں گے۔ 6 مہینے تک جاری رہنے والی عالمی نمائش میں موسمیاتی تبدیلی، انسانی رہائش گاہوں کو زیادہ پائیدار بنانے، ڈیجیٹل تقسیم ختم کرنے، تعلیم کا مساوی حق اور صحت جیسے اہم عالمی مسائل پر بات چیت ہو گی۔ متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک کے الگ الگ پویلین تیار کیے گئے ہیں، متحدہ عرب امارات کا پویلین اپرچیونٹی ڈسٹرکٹ میں بنایا گیا ہے، اماراتی پویلین کمرشل ہوابازی کے مستقبل کو ظاہر کرتا ہے پویلین میں سائنس و ٹینکنالوجی کے ہوائی سفر پر آئندہ 50 سال میں ہونے والے اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ چار منزلہ اماراتی پویلین ہوائی جہاز کے ونگز کے طرز پر تعمیر کیا گیا ہے۔ ہولو گرافکس ماڈل کی مدد سے جہاز کی پرواز کے سائنسی اصولوں سے متعلق بھی بتایا ...
© 2023 PakAlerts.net - All Rights of Content and Media Publications are Reserved.