اشتہار
Monday, January 13, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Sindh Forest
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس English
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

محکمہ تعلیم سندھ کا من پسند ملازمین کو نواز نے کا سلسلہ جاری

6 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
محکمہ تعلیم سندھ کا من پسند ملازمین کو نواز نے کا سلسلہ جاری — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اشتہار
اشتہار

محکمہ تعلیم سندھ کا من پسند ملازمین کو نواز نے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 2003میں گریڈ 6 میں بھرتی ہونیوالے 8 جونیئرکلرک 2019 میں گریڈ17 تک پہنچ گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم میں 2003 میں بھرتی ہونے والے گریڈ 6 کے 8 افسران 2017 میں 17 گریڈ تک پہنچ گئے ملازمین کی غیر قانونی پروموشن پر سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد نے شدید اعتراض کیا ہے غیر قانونی ترقی پر اینٹی کرپشن نے ان ملازمین کے خلاف انکوائری بھی شروع کی ہے اس کے باوجود بھی ملازمین کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

ملازمین کی پروموشن کو 2017 میں سابق ڈائریکٹر اسکول ریاض صدیقی نے روک دیا تھا اس کے باوجود بھی ماضی میں غیر قانونی ترقیاں حاصل کرنے والے 8کلرک اپریل 2019 میں گریڈ 17میں پہنچ گئے، دستاویزات کے مطابق ان 8 کلرکوں میں ذوالفقار علی جو حسینی جی بی ایچ ایس ایس ناظم آباد اسکول میں تعینات ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن پرائمری سے محی الدین ، جی بی ایچ ایس ایس احمد داود درسانوں چنو گڈاپ سے صغیر واسطی، ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن سے محمد سلیم، ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن سے سید جاوید علی،ڈی ای او پرائمری ویسٹ سے خورشید احمد، کمپری ہینسو جی بی ایس ایس کورنگی سے جاوید ایوب اورکمپری ہینسو جی بی ایچ ایس ایس نارتھ ناظم آباد سے محمد سلیم عثمانی شامل ہیں۔

قاضی شاہد کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن نہیں کہ گریڈ 6 میں بھرتی ہونے والا ملازم بغیر کسی امپرومنٹ کے گریڈ 17 میں ترقی لے لے، اس سلسلے میں ڈائریکٹر اسکول سے رپورٹ طلب کی ہے اور اگر یہ پروموشنز غلط طریقے سے کی گئی ہیں تو ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور نوٹیفکیشن واپس کیے جائیں گے محکمہ تعلیم کو اس طرح کی کالی بھیڑوں سے خالی کرنا ہے۔

ٹیگز: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشنمحکمہ تعلیممحکمہ تعلیم سندھ
شیئرٹویٹبھیجیںپنشیئر
اشتہار
پچھلا دیکھیں

چین کے نائب صدر کل پاکستان کا 3روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اگلا دیکھیں

ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کو آفغانستان کے ہاتھوں شکست

متعلقہ پوسٹس

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اہم خبریں

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

5 hours پہلے
10

2 مرتبہ ٹورنامنٹ چیمپیئن آسٹریلیا نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے ابتدائی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اس اعلان کی خبر ان کے کپتان پیٹ کمنز کی واپسی کے باعث سرخیوں میں شامل ہے۔ حال ہی میں اس بات کی...

مزید پڑھیںDetails
سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

6 hours پہلے
10
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط

6 hours پہلے
10
لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی

6 hours پہلے
10
مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

6 hours پہلے
10

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

7 hours پہلے
10

EXAMPLEARTICLE

17 hours پہلے
10

سعودی عرب ، عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

3 days پہلے
10

کراچی: ٹرک کی ٹکر سے مزید 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

3 days پہلے
10

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کےڈیرن گف کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی

3 days پہلے
10
اگلا دیکھیں
ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کو آفغانستان کے ہاتھوں شکست — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کو آفغانستان کے ہاتھوں شکست

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک اکسچینج میں زبردست تیزی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک اکسچینج میں زبردست تیزی

شہر قائد میں جرائم کے خلاف سی ٹی ڈی آپریشن، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

شہر قائد میں جرائم کے خلاف سی ٹی ڈی آپریشن، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

گزشتہ 8 ماہ کے دوران پاور سیکٹر کی آمدن میں 81 ارب روپے اضافہ ہوا. وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

گزشتہ 8 ماہ کے دوران پاور سیکٹر کی آمدن میں 81 ارب روپے اضافہ ہوا. وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم

ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام کل 20 رمضان المبارک اعتکاف میں بیٹھیں گے — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام کل 20 رمضان المبارک اعتکاف میں بیٹھیں گے

اشتہار
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net - All rights of Media & Publications Are Reserved By PakAlerts (Pvt). Limited.

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English

دوبارہ خوش آمدید!

نیچے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

پاس ورڈ بھول گئے؟

اپنا پاس ورڈ بازیافت کریں

اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے براہ کرم اپنا یوزر نیم یا ای میل پتہ درج کریں۔

لاگ ان کریں

نئی پلے لسٹ شامل کریں

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2024 PakAlerts.net - All Rights of Content Media & Publications are Reserved by PakAlerts.net.