عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کےباوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ۔
تفصیلات کے مطابق ،سونے کی تولہ قیمت میں 350 روپےاضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 79 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپےاضافے سے 67730 روپے ہوگئی۔
دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 13 ڈالر کم ہوکر 1392 ڈالر فی اونس ہوگئی۔