اسلام آباد:(17مارچ 2020)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسمخشک رہے گا۔
،تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر ٓالودرہنےکے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر ٓالودرہنے کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا،آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں کالام، منفی تین ، پاراچنار اور استورمیں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔