اشتہار
کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 167 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 167.30 روپے کی ہو گئی ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کی کمی ہوئی تھی اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 25 پیسے پر آ گیا تھا تاہم آج پھر مارکیٹ میں ڈالر کی رفتار میں تیزی نظر آ رہی ہے۔