Wednesday, February 18, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

  • کاروبار
    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش، فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

    امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ

    اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

    بھارت کے خلاف وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیاں، چار ماہ میں چوتھی شکست

    سری لنکن صدر کا پاک بھارت میچ کی اجازت پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

    حکومت کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 147 رنز تک محدود کر دیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ویسٹ انڈیز ٹیم بھارت پہنچ گئی، گروپ سی میں مہم کا آغاز 7 فروری سے ہوگا

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف سخت امتحان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی، حکومتی مشاورت جاری

  • دنیا
    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کے تحفظ کے لیے آن لائن رسائی پر مزید اختیارات چاہتے ہیں، کیئر اسٹارمر

    بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کردی

    شنگھائی میں زمین پھٹنے سے سڑک کا بڑا حصہ دھنس گیا، ویڈیو وائرل

    بنگلا دیش کے تاریخ ساز انتخابات میں بی این پی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

    ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

  • پاکستان
    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

    سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم، فائر سیفٹی کو لازمی قرار دے دیا گیا

  • تازہ ترین
    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

  • صفحہ اول
    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر ؟ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، بلاول

4 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
سلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں،کہاں گئے 50 لاکھ گھر ؟  آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنے کا مطلب ہے وزیرا‏عظم چور ہے۔

باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ  آج تو ملک میں تاریخی مہنگائی ہے،  یہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ سارے حالات ایک دن میں ٹھیک ہوں گے لیکن جب بھی ہماری حکومت ہوگی وہ عوام دوست ہوگی ۔

بلاول کا کہنا تھا کہ آج بھی ملک میں آٹے ، تیل اورپیٹرول کابحران ہے ، ملک میں جب عوامی نمائندے ہوں گے تو  عوام کے حق میں فیصلےکریں گے، پیپلزپارٹی عوام دوست پالیسی پر یقین رکھتی ہے ، خان صاحب نےایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا، عمران خان نےہر وعدے پر یو ٹرن لیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ نے عوام سے روز گار چھینا ہے، آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنےکا مطلب وزیراعظم چور ہے ، آج جتنی مہنگائی ہے اس کا مطلب جتنا بڑا چور  آج وزیراعظم ہے اتنا کبھی تاریخ میں نہیں رہا، جتنی مہنگائی اس وقت ہے تاریخ میں ایسی مہنگائی کبھی نہیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ  آپ تجاوزات کے نام پر لوگوں کے سر سےچھت چھین رہےہیں، جن کےپاس روز گار تھا ، ظالم حکومت ان سےبھی روز گار چھین رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ وعدہ نہیں کرسکتےکہ معاشی حالات ایک روز میں ٹھیک ہوسکتے ہیں، ہم مکان بنائیں گے، ہم چھت نہیں گرائیں گے، ہم غربت کو مٹائیں گے، غریب کو نہیں مٹائیں گے، سب کو نظر آرہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت آ رہی ہے، جب تک عمران خان کو نہیں بھگا دیتے احتجاج جاری رہےگا، عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، اگلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے علاقوں میں غربت اور  بے روزگاری کے خلاف احتجاج کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان عدالت، الیکشن کمیشن، میڈیا، سوشل میڈیا اور  اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں لیکن ہم اس کٹھ پتلی کو اس کی اجازت نہیں دیں گے۔

ٹیگز: بلاول بھٹو زرداریجلسے سے خطابچیئرمین پیپلز پارٹیعمران خانہر وعدہ جھوٹا
پچھلا دیکھیں

بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

اگلا دیکھیں

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کا انکشاف

متعلقہ پوسٹس

غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

2 hours پہلے
ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

2 hours پہلے
کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

2 hours پہلے
کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

3 hours پہلے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

23 hours پہلے
جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

24 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS