ایوارڈ یافتہ متنازع پاپام اسپرنگ فلم فیسٹیول میں دنیا بھر کی فلمیں پیش کی جاتی ہیں اور اس بار پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھ۔
پام اسپرنگ فلم فیسٹیول میں دنیا بھر کی فلمیں پیش کی جاتی ہیں اور اس بار پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
حیران کن طور پر پاکستانی فلم کے اداکار علی جونیجو نے دنیا بھر کے اداکاروں کو مات دیتے ہوئے بہترین انٹرنیشنل اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
بہترین انٹرنیشنل اداکار کا ایوارد پام اسپرنگ فیسٹیول کا دوسرا بڑا ایوارڈ ہے، میلے کا سب سے اہم ترین ایوارڈ بہترین فلم کا ہے جو اس بار فرانسیسی فلم نے جیتا۔