آج صرف گورنراسٹیٹ بینک اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔
پاک الرٹز کا کہنا ہے ملاقات میں پروسیجرل معاملات پر بات چیت ہوگی جبکہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزرچکے ہیں۔
پاک الرٹز کا نے مزید بتایا کہ 30 جون تک ہونے والی بیرونی فنڈنگ پربات ہوگی جبکہ آئی ایم ایف حکام سےحتمی ملاقات ہوگی۔