انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS