سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔
گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا۔