اسلام آباد نئی حکومت کی تشکیل تک کابینہ ارکان اور سرکاری افسران کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نئی حکومت کی تشکیل تک کابینہ ارکان اور سرکاری افسران کے غیرملکی دوروں پر پابندی کردی گئی۔
کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، اطلاق سرکاری اور نجی سطح کے غیر ملکی دوروں پرہوگا۔