Saturday, April 4, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    ٹرمپ کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پی ایس ایکس میں شدید مندی

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    آبنائے ہرمز بحران سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل، قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

    خلیجی جنگی صورتحال کے بھارتی معیشت پر اثرات، غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے انخلا

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

  • صحت
    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

  • موسم
    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی میں یکم اپریل سے بارشوں کا امکان، تیز ہواؤں اور شدید بارش کی پیشگوئی

    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

  • دنیا
    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

    امریکی پیغامات ثالثوں کے ذریعے موصول، ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کردی

    امریکی ضمانتوں پر اعتماد کیسے ممکن؟ پاکستان میں ایرانی سفیر کے مذاکرات پر اہم سوالات

    کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

    اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

    برطانیہ میں کم از کم اجرت میں اضافہ، 27 لاکھ ملازمین کو فائدہ متوقع

    توانائی بحران کے خدشات، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام اور سفر کم کرنے کی ہدایت

    ایران جنگ کے بعد 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا، پاکستان میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

  • پاکستان
    شرجیل میمن کی ٹرانسپورٹرز کو تعاون کی یقین دہانی، ٹول ٹیکس میں ریلیف پر غور

    قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع

    ایران پر حملوں کے بعد خطہ خطرناک موڑ پر، پاکستان کا سلامتی کونسل میں انتباہ

    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

    سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

    خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں قرضے 809 ارب روپے سے تجاوز، عالمی و ایشیائی بینک سرِفہرست

    کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر

    پنک ٹیکسی اور اسکوٹی منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اہم قدم، شرجیل میمن

  • تازہ ترین
    شرجیل میمن کی ٹرانسپورٹرز کو تعاون کی یقین دہانی، ٹول ٹیکس میں ریلیف پر غور

    شرجیل میمن کی ٹرانسپورٹرز کو تعاون کی یقین دہانی، ٹول ٹیکس میں ریلیف پر غور

    قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع

    قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    ایران پر حملوں کے بعد خطہ خطرناک موڑ پر، پاکستان کا سلامتی کونسل میں انتباہ

    ایران پر حملوں کے بعد خطہ خطرناک موڑ پر، پاکستان کا سلامتی کونسل میں انتباہ

    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

2 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

A general view of the Pakistan's Supreme Court is pictured in Islamabad on April 6, 2022. - Pakistan President Arif Alvi told the country's election commission on April 6 to fix a date for a new national ballot, as the supreme court adjourned a hearing into the legality of political manoeuvres that led to parliament being dissolved. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔

وفاقی حکومت اور خواتین ارکان اسمبلی دونوں نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے بھی تین رکنی بنچ پر اعتراض کر دیا گیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے استدعا کی کہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ابھی تو اپیلوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ ہونا ہے، قابل سماعت ہونا طے پا جائے پھر لارجر بینچ کا معاملہ بھی دیکھ لیں گے۔

خواتین ارکان اسمبلی کے وکیل نے دلائل دیے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 51 کی تشریح کا مقدمہ ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس پانچ رکنی بنچ سن سکتا ہے۔

عدالت نے بنچ پر اعتراض مسترد کر دیا۔

وکیل سنی اتحاد کونسل نے بتایا کہ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی کو 7 نشستوں پر دس مخصوص نشستیں دی گئیں، پیپلز پارٹی کو چار نشستوں پر 6 اور ن لیگ کو پانچ نشستوں پر 8 مخصوص نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔

کیا بانٹی گئی مخصوص نشستیں دوبارہ تقسیم کی جاسکتی ہیں؟

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوباری انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائے گی، ہمیں پبلک مینڈیٹ کی حفاظت کرنی ہے، اصل مسئلہ پبلک مینڈیٹ کا ہے، مخصوص نشستوں کی تقسیم کا آئینی اصول کیا ایک تکنیکی اصول سے ختم ہوسکتا ہے، اگر ایک سیاسی جماعت نے مخصوص نشستوں کیلئے فہرست جمع نہیں کرائی تو آئین نظر انداز ہو سکتا ہے؟

جسٹس منصور نے کہا کہ ہمارے لئے کوئی سیاسی جماعت متعلقہ نہیں ، اہم بات سیاسی جماعت کی پارلیمنٹ میں نمائندگی ہے یا نہیں، 82 نشستوں پر آپ کے مطابق 23 مخصوص نشستیں بنتی ہیں، یہ سوال اہم ہے کہ بانٹی گئی مخصوص نشستیں دوبارہ بانٹی جا سکتی ہیں، کیا یہ 23 مخصوص نشستیں دوبارہ بانٹی جاسکتی ہیں، ایسا آئین اور قانون میں ہے؟ اگر بانٹی گئی نشستیں دوبارہ نہیں بانٹی جا سکتی تو کیا وہ خالی رہینگی۔

ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا

جسٹس اطہر نے کہا کہ سیاسی جماعت کو اتنی ہی مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں جتنی جیتی ہوئی نشستوں کے تناسب سے ان کی بنتی ہیں، ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا، قانون میں یہ کہاں لکھا ہے کہ انتخابی نشان نہ ملنے پر وہ سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑ سکتی؟ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت تو ہے۔

پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا کہ جی یہی سوال لے کر الیکشن سے قبل میں عدالت گیا تھا۔

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ کسی اور کا مینڈیٹ نظر انداز کر کے کیسے دیا جا سکتا ہے، بغیر معقول وجہ بتائے مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں میں بانٹی گئیں۔

جسٹس منصور علی شاہ نے الیکشن کمیشن حکام سے پوچھا کہ کیا آزاد امیدواروں کی نشستیں دیگر جماعتوں کو بانٹی جاسکتی ہیں؟ 200آزاد امیدواروں کی مخصوص نشستیں کیا 6امیدواروں والی سیاسی جماعت کو مل جائیں گی۔

وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ جی بالکل ایسا ہی ہے۔ اس پر کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی خواتین اور وکلاء نے قہقہے لگائے۔

وکیل الیکشن کمیشن نے جوابا کہا کہ کمرہ عدالت میں موجود شرکاء ہنستے رہیں لیکن آئین یہی کہتا ہے، اگر آزاد امیدوار کسی سیاسی جماعت کو جوائن نہیں کرتا تو سیٹیں دیگر جماعتوں میں ہی بانٹی جائینگی۔

سپریم کورٹ نے کیس کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کے علاوہ دوسروں کو دینے کے الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کو معطل کردیا۔ عدالت نے وضاحت کی کہ فیصلوں کی معطلی صرف اضافی سیٹوں کو دینے کی حد تک ہوگی۔

عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے کیس پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھی بھجوا دیا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشتیں نہ دینے کا فیصلہ دیا تھا۔ پشاور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف اپیلیں دائر کیں۔

پچھلا دیکھیں

کسان اتحاد کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

اگلا دیکھیں

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، رفح خالی کرنے کا حکم

متعلقہ پوسٹس

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم، 47 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع

4 hours پہلے
شرجیل میمن کی ٹرانسپورٹرز کو تعاون کی یقین دہانی، ٹول ٹیکس میں ریلیف پر غور

شرجیل میمن کی ٹرانسپورٹرز کو تعاون کی یقین دہانی، ٹول ٹیکس میں ریلیف پر غور

4 hours پہلے
یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

4 hours پہلے
ایران پر حملوں کے بعد خطہ خطرناک موڑ پر، پاکستان کا سلامتی کونسل میں انتباہ

ایران پر حملوں کے بعد خطہ خطرناک موڑ پر، پاکستان کا سلامتی کونسل میں انتباہ

4 hours پہلے
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

5 hours پہلے
بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

1 day پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS