Friday, April 3, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    ٹرمپ کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پی ایس ایکس میں شدید مندی

    سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز

    ٹرمپ کے جنگ ختم کرنے کے اشارے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، پی ایس ایکس میں نمایاں اضافہ

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    آبنائے ہرمز بحران سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل، قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

    خلیجی جنگی صورتحال کے بھارتی معیشت پر اثرات، غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے انخلا

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

  • صحت
    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

  • موسم
    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی میں یکم اپریل سے بارشوں کا امکان، تیز ہواؤں اور شدید بارش کی پیشگوئی

    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

  • دنیا
    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

    امریکی پیغامات ثالثوں کے ذریعے موصول، ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کردی

    امریکی ضمانتوں پر اعتماد کیسے ممکن؟ پاکستان میں ایرانی سفیر کے مذاکرات پر اہم سوالات

    کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک

    اماراتی ایئرلائن کی ایرانی شہریوں کے داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی، وجوہات ظاہر نہ کی گئیں

    برطانیہ میں کم از کم اجرت میں اضافہ، 27 لاکھ ملازمین کو فائدہ متوقع

    توانائی بحران کے خدشات، یورپی کمیشن کی شہریوں کو گھروں سے کام اور سفر کم کرنے کی ہدایت

    ایران جنگ کے بعد 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا، پاکستان میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

  • پاکستان
    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

    سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 مئی کو ہوگی

    خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں قرضے 809 ارب روپے سے تجاوز، عالمی و ایشیائی بینک سرِفہرست

    کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر

    پنک ٹیکسی اور اسکوٹی منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اہم قدم، شرجیل میمن

    سعودی عرب میں بھکاری نیٹ ورک بے نقاب، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم منتقلی کا انکشاف

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہ اجلاس میں اہم پیغام: ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور خطائی چیلنجز پر یکجہتی کی ضرورت

    پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی ہدایت، عوام کو ریلیف دینے پر زور

  • تازہ ترین
    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

    ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

    ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

    امریکی پیغامات ثالثوں کے ذریعے موصول، ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کردی

    امریکی پیغامات ثالثوں کے ذریعے موصول، ایران نے براہ راست مذاکرات کی تردید کردی

    امریکی ضمانتوں پر اعتماد کیسے ممکن؟ پاکستان میں ایرانی سفیر کے مذاکرات پر اہم سوالات

    امریکی ضمانتوں پر اعتماد کیسے ممکن؟ پاکستان میں ایرانی سفیر کے مذاکرات پر اہم سوالات

    ٹرمپ کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹرمپ کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ چیف جسٹس

2 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کر رہا ہے۔

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پڑھ کر سنائی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کمیشن نے کوئی فائنڈنگ نہیں دی، ہمارا وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں، 15 نومبر 2023 کا ہمارا آرڈر بھی پڑھیں، آپ 2019 کا آرڈر پڑھ رہے ہیں، 2023 والا آرڈر پڑھیں، آگے بھی پڑھیں پاکستان بنتا کیسے اور تباہ کیسے کیا جاتا ہے، جس پر اٹارنی جنرل نے 15نومبر 2023 کا سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ سب 2007 میں شروع ہوا اور ہم 2024 میں پہنچ گئے، پوری دنیا میں احتجاج ہو رہا ہے، احتجاج کرنا جمہوری حق ہے لیکن کمیشن نے کیا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے، کراچی میں 55 لوگ مر گئے، کوئی بات ہی نہیں، نو سال کا بچہ مرگیا کوئی بات ہی نہیں، فلسطین کے حوالے سے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں، یورپ میں بھی پرامن مظاہرے ہو رہے ہیں، انہوں نے کیا کیا ہے؟ کمیشن والے تقریر جھاڑ رہے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا نہ آپ پارلیمان ہو نہ حکومت، آئین تو شہریوں کو نقل و حرکت کی اجازت دیتا ہے، نقل و حرکت کی اجازت تو آئین دیتا ہے، ہم نہیں روک رہے، یہ کہہ رہےکہ یہ پنجاب سے اسلام آباد آہی نہیں سکتے، مجھے تو یہ رپورٹ پڑھ کر تعجب ہو رہا ہے، جملہ تو کم از کم صحیح بنا لیتے کہ کس نے یہ خلاف ورزی کی ہے۔

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہجوم پتھراؤ کر رہا تھا اور ہجوم گاڑیوں کو آگ لگارہا تھا، آپ کی اس میں کوئی مداخلت نہیں تھی، ان کو بتانا چاہیے کہ اگر آپ آئی جی پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں تو لکھتے، کون تھا اس وقت آئی جی پنجاب،کمیشن نے کچھ نہیں لکھا، یہ کس قسم کی رپورٹ ہے، کمیشن نے کیا لکھا اے بی سی ہی لکھ دیتے، رپورٹ میں ایک طرف وفاقی حکومت اور پھر صوبائی حکومت لکھا ہے، ڈنڈے مارنے چاہئیں یا گولیاں مارنی چاہئیں، کیا کرنا چاہیے؟ اس میں کوئی سنجیدگی دکھائی نہیں دے رہی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا یہ کوئی سفارشات تو دے دیتے، ہم کیا قانون سکھا رہے ہیں۔

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کمیشن رپورٹ سے متعلق اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی سفارشات نہیں ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انگریزی محاورے استعمال کرنے ہیں تو صحیح تو استعمال کر لیں، یہ کیا ہے، ان کا ان پٹ کیا ہے؟ کمیشن نے کہا پاکستان میں قانون موجود ہے، عمل کر لیں، اچھا بھئی پھر آپ نے کیا کیا ہے، کمیشن نے پوچھا چوری تو نہیں کی انہوں نے کہہ دیا نہیں کی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، کتنا خوبصورت اتفاق تھا سب نے نظرثانی درخواستیں واپس لے لیں، کیا نظرثانی درخواستیں واپس لینے والوں سے پوچھا؟ پوری رپورٹ میں کہیں لکھا ہے کہ ہم نے ان کو بلوایا ہے؟ ان کو گھر پر سوالات بھجوادیے، ٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، کیا ٹی ایل پی کی جانب سے کسی کو بلایا گیا، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ جن سے اسلحہ برآمد ہوا ان کو بھی نہیں بلایا گیا، جس پر جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ جنہوں نے کھانا اور ناشتہ دیا ان کو تو بلا لیا گیا، اگر نہیں بلایا تو ٹی ایل پی والوں کو نہیں بلایا جبکہ چیف جسٹس نے کہا کمیشن کو ٹی ایل پی کو بلانا چاہیے تھا، ان کا مؤقف آنا ضروری تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کمیشن کے لوگ آفس سے تو نکلے ہی نہیں، یہ کہاں بیٹھے تھے، کمیشن کے لوگ تو کہیں گئے ہی نہیں، رپورٹ بیھٹے بیٹھے دے دی، محاورے پر محاورے بنا کر رپورٹ دے دی، کمیشن نے بس گھسے پٹے محاورے جوڑ کر رپورٹ بنادی۔

ان کا کہنا تھا کمیشن 12 مئی کے دھرنے کو گول کرگیا، پتا نہیں یہ لوگ کدھر سے آگئے ہیں، تشدد کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا پالیسی تھی؟ آئی ایس آئی کی ڈومین کی یہ بات کہاں سے اٹھا کر لے آئے، یہ اتنے بااثر شخص سے کیسے سوال پوچھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل فیض کاکتنی مرتبہ انہوں نے حوالہ دیا ہے، یہ تو لگتا ہے صرف جنرل فیض کو بری کرنے کے لیے یہ سب کرنا تھا، ہم نے تو جنرل فیض کا لکھا نہیں تھا، انہوں نے جنرل فیض کو کتنی مرتبہ بلایا؟ جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جنرل فیض کو ایک مرتبہ بلایا گیا، جنرل فیض کو سوالنامہ بھیجا گیا تو اس کا جواب آیا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا موبائل فون کا ایک بٹن دبا دیں تو اس سے ریکارڈنگ ہو جاتی ہے، یہ اس آدمی کو کیسے بری کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں، آرمی حکومت کا حصہ ہے، آرمی کیسے سیکریٹ ہوگئی، جو کام کمیشن کو دیا تھا وہ کام انہوں نے نہیں کیا اور جو کام نہیں دیا وہ کر رہے ہیں۔

جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کمیشن ہمیں کہہ رہا ہے کہ مصطفیٰ کیس پر نظرثانی کریں جبکہ چیف جسٹس نے کہا سینئر بیوروکریٹ کو پتا ہی نہیں ہے کہ سسٹم کیسے کام کرتا ہے، پتا نہیں یہ کس قسم کی رپورٹ ہے، رپورٹ میں آؤٹ آف وے جاکر لوگوں کو بری کیا جا رہا ہے اور آؤٹ آف وے جاکر لوگوں کو ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا ایک ڈی جی سی آکر کہہ گیا کہ میرا یہ مینڈیٹ ہی نہیں، یہ مینڈیٹ نہیں تو پھر رپورٹ میں لکھنا چاہیے تھا۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا بلوچستان میں امپورٹر ایکسپورٹر کے شناختی کارڈ آئی ایس آئی کے کہنے پر بلاک کیے گئے، یہاں وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ان کا مینڈیٹ ہی نہیں۔

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم روسٹرم پر آگئے اور کہا کہ رپورٹ میں میرا بھی ذکر ہے، جس پر چیف جسٹس بولے ابصار عالم نے بتایا کہ جنرل فیض نے ان سے رابطہ کیا جبکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابصار عالم سے جنرل فیض کے رابطے کا ثبوت نہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا اگر ابصار عالم کہہ رہے ہیں کہ رابطہ کیا ہے تو کمیشن جنرل فیض کو بلا لیتا، کمیشن والے جنرل فیض اور ابصار عالم کو آمنے سامنے بٹھالیتے، کمیشن والے ان سے سوال جواب کرتے اور نتیجہ لکھ دیتے، ایک کو مسترد کر دیں اور دوسرے کو مان لیں یہ درست نہیں، اگر ابصار عالم پر یقین نہیں کر رہے تھے تو ان سے سوال جواب کرتے۔

ابصار عالم نے کہا میرے بارے میں کمیشن آدھا مان رہا ہے اور آدھا نہیں مان رہا، جس پر چیف جسٹس نے کہا دہشت گردی کی فنانسنگ کو دیکھنے سے متعلق یہ کہہ رہے ہیں ان کا کام نہیں، اہم متاثرہ فریق ٹی ایل پی تھی اس سے بھی کچھ نہیں پوچھا، ہم جنرل فیض کو نوٹس کر دیتے ہیں کہ اس کو مانتے ہیں یا نہیں۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کمیشن ابصار عالم کا بیان حلف پر لے رہا ہے، جنرل فیض کا بیان نہیں لے رہا جبکہ چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا ہم نے کمیشن کی رپورٹ کی ابھی توثیق نہیں کی، سرکار کی مرضی ہے رپورٹ پبلک کرے نہ کرے۔

پچھلا دیکھیں

پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سعودی نائب وزیرسرمایہ کاری

اگلا دیکھیں

عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے۔ وزیر خزانہ

متعلقہ پوسٹس

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی بھی منظور

18 minutes پہلے
بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

1 day پہلے
ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

1 day پہلے
کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

1 day پہلے
امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا، سعودی عرب اور روس پیچھے رہ گئے

1 day پہلے
ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعوے مسترد، یو اے ای وزارت خارجہ کی وضاحت

1 day پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS