کراچی:سندھ ہائیکورٹ میں ارسا کے تشکیل اور نہروں کی تعمیرات کے لیے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا، عدالت نے ارسا سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر متنازع نہروں کی تعمیر روک دی اور وفاقی حکومت سے 18 اپریل تک تفصیلی جواب طلب کرلیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اجلاس میں ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد:دنیا کے دیگر ممالک سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری...
مزید پڑھیںDetails