Wednesday, February 25, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

  • کاروبار
    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ جنوری کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی، فرخ سبزواری

    پاکستان میں غربت کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی، آئی ایم ایف مشن سے قبل تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے

    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش، فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    سُپر ایٹ مرحلے سے قبل پاکستان ٹیم کی آج شام پریکٹس، کل نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

    بھارت کے خلاف وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیاں، چار ماہ میں چوتھی شکست

    سری لنکن صدر کا پاک بھارت میچ کی اجازت پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

    حکومت کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 147 رنز تک محدود کر دیا

  • دنیا
    بنگلادیشی آرمی میں بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل

    برطانیہ کا جعلی ویزے پر کام دینے والے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان 

    بروناؤ ایم اِن میں ہٹلر کی جائے پیدائش کو پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا

    پرنس اینڈریو حراست کے بعد رہا، جیفری ایپسٹین سے متعلق مبینہ معاملے پر گرفتاری

    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کے تحفظ کے لیے آن لائن رسائی پر مزید اختیارات چاہتے ہیں، کیئر اسٹارمر

    بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کردی

    شنگھائی میں زمین پھٹنے سے سڑک کا بڑا حصہ دھنس گیا، ویڈیو وائرل

    بنگلا دیش کے تاریخ ساز انتخابات میں بی این پی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

  • پاکستان
    سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستانی جڑواں بچوں سفیان اور یوسف کو آپریشن کیلئے ریاض منتقل کر دیا گیا

    لیڈی ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ جھگڑا قتل کی وجہ قرار

    خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو توہین عدالت میں 6 ماہ قید کی سزا

    افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا پیغام دیا تھا، نہ سمجھنے پر ردعمل دیا گیا: رانا ثنااللہ

    عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا مطالبہ، بیرسٹر گوہر کا ذاتی معالجین کی موجودگی میں معائنہ کرانے پر زور

    عمران خان آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز منتقل، دوسری انجکشن ڈوز دی گئی

    ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کی تجویز پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بیرسٹر گوہر کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو وارننگ

    دادو کے مخدوم بلاول تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا

    وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں

  • تازہ ترین
    سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستانی جڑواں بچوں سفیان اور یوسف کو آپریشن کیلئے ریاض منتقل کر دیا گیا

    سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستانی جڑواں بچوں سفیان اور یوسف کو آپریشن کیلئے ریاض منتقل کر دیا گیا

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    لیڈی ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ جھگڑا قتل کی وجہ قرار

    لیڈی ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ جھگڑا قتل کی وجہ قرار

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

    خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو توہین عدالت میں 6 ماہ قید کی سزا

    خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو توہین عدالت میں 6 ماہ قید کی سزا

    افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا پیغام دیا تھا، نہ سمجھنے پر ردعمل دیا گیا: رانا ثنااللہ

    افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا پیغام دیا تھا، نہ سمجھنے پر ردعمل دیا گیا: رانا ثنااللہ

    عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا مطالبہ، بیرسٹر گوہر کا ذاتی معالجین کی موجودگی میں معائنہ کرانے پر زور

    عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا مطالبہ، بیرسٹر گوہر کا ذاتی معالجین کی موجودگی میں معائنہ کرانے پر زور

    عمران خان آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز منتقل، دوسری انجکشن ڈوز دی گئی

    عمران خان آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز منتقل، دوسری انجکشن ڈوز دی گئی

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سندھ کابینہ کی منظوری، گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام اب سی این آئی سی سے منسلک ہوگا

7 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
سندھ کابینہ کی منظوری، گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام اب سی این آئی سی سے منسلک ہوگا

سندھ کابینہ نے جمعرات کے روز محکمہ ایکسائز کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویز کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی بنیاد پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا، جس میں ذاتی نوعیت کے رجسٹریشن مارکس (پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارکس- پی آر ایمز) بھی شامل ہوں گے۔

اس نظام کے تحت نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے مالک کے ساتھ منسلک رہے گی اور گاڑی فروخت ہونے کی صورت میں بھی مالک اسے برقرار رکھ سکے گا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے نظام کے تحت رجسٹریشن مارکس براہِ راست گاڑی کے مالک کے قومی شناختی کارڈ کے ساتھ منسلک ہوں گے، نہ کہ گاڑی کے چیسیس نمبر سے۔

اس سے مالکان کو یہ سہولت حاصل ہو گی کہ وہ گاڑی فروخت کرنے کے بعد بھی اپنی ذاتی نمبر پلیٹ اپنے پاس رکھ سکیں اور آئندہ کسی نئی گاڑی پر استعمال کر سکیں۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کابینہ نے اصولی طور پر سئ این آئی سی سے منسلک رجسٹریشن ماڈل اور اس سے متعلق قانونی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، تاکہ سندھ کا نظام بین الاقوامی بہترین روایات اور حالیہ اصلاحات (جو اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں کی گئی ہیں) سے ہم آہنگ ہو سکے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وہیکل شناختی نمبرز- (وی آئی این) اب بھی چیسیس نمبر پر مبنی ہوگا، جو کہ گاڑی کی مستقل شناخت رہے گی۔“

ذاتی نوعیت کے رجسٹریشن مارکس (پی آر ایمز) کو مالکان اپنے پاس رکھ سکتے ہیں، دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں یا رضاکارانہ طور پر واپس کر سکتے ہیں۔

یہ نظام گاڑیوں کی فوری شناخت اور ٹریکنگ کو ممکن بناتا ہے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔ سی این آئی سی سے منسلک رجسٹریشن نظام ٹیکس دہندگان کے اثاثوں کی موثر نگرانی اور انتظامی سہولت فراہم کرتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ایک جدید، مالک پر مرکوز رجسٹریشن سسٹم ہو گا، جسے نادرا کے قومی ڈیٹا بیس کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ اس سے صوبوں میں رجسٹریشن کا نظام مزید مربوط، قابلِ نگرانی اور معیاری ہو جائے گا۔

اس ماڈل کے تحت نمبر پلیٹس گاڑی کے ساتھ منسلک نہیں ہوں گی بلکہ مالک کے ساتھ رہیں گی۔

گاڑی فروخت کیے جانے پر پلیٹ کو چیسیس سے الگ کر کے دوبارہ کسی نئی گاڑی پر استعمال کیا جا سکے گا۔ اگر مالک پلیٹ رکھنا نہ چاہے، تو وہ نمبر نیلامی یا دوبارہ اجراء کے لیے واپس کر دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) پر مبنی گاڑیوں کے رجسٹریشن نظام کی تیاری شروع کرے اور اس کا پائلٹ ٹیسٹ مکمل کرنے کے بعد متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم کی جائیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ نظام فوری طور پر نافذ نہیں کیا جائے گا، تاہم وزیراعلیٰ خود اس کے نفاذ کی نگرانی کے لیے فالو اپ اجلاس منعقد کریں گے تاکہ اس کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد مرحلہ وار نفاذ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سندھ حکومت نے اجرک ڈیزائن والی نئی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی مہم شروع کر رکھی ہے، جسے 2018 سے جاری سیف سٹی منصوبے سے جوڑا جا رہا ہے۔

سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کے مطابق نئی نمبر پلیٹس میں سیکورٹی کے جدید فیچرز شامل ہیں جن میں بیک گراؤنڈ میں سیکورٹی تھریڈز، تھری ڈی ہولوگرامز اور بارکوڈز شامل ہیں۔

غیر رجسٹرڈ کسٹمز گاڑیوں کی ضبطی کا عمل جاری

وزیر موصوف نے واضح کیا ہے کہ جب تک حکومت کی جانب سے جاری کردہ سیکورٹی سے لیس نمبر پلیٹس مکمل طور پر نافذ نہیں ہوتیں، سیف سٹی منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔

اس کے ساتھ ہی سندھ حکومت نے ایسی گاڑیوں کے لیے معیاری طریقۂ کار (ایس او پیز) تجویز کیے ہیں جو محکمہ کسٹمز یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضبط کی گئی ہوں، خاص طور پر وہ جن میں چیسیس نمبر سے چھیڑ چھاڑ یا کٹ اینڈ ویلڈ ترمیمات کی گئی ہوں۔

سندھ حکومت کی جانب سے تجویز کردہ معیاری طریقۂ کار (ایس او پیز) کے تحت غیر رجسٹرڈ اور ضبط شدہ گاڑیاں صرف وفاقی اور صوبائی سرکاری اداروں کے نام پر رجسٹر ہو سکیں گی۔ ان کے لیے خصوصی غیر منتقل پذیر رجسٹریشن سیریز مقرر کی گئی ہے جی پی وائی /جی پی خبرونہ وفاقی اداروں کے لیے،جی آئی وائی سے جی صوبائی اداروں کے لیے

بیان کے مطابق رجسٹریشن فیس گاڑی کی انوائس ویلیو پر مبنی ہو گی اور رجسٹریشن سے قبل مکمل جانچ پڑتال ضروری ہو گی۔

مزید کہا گیا کہ سندھ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے پاس موجود ضبط شدہ گاڑیاں پاکستان کسٹمز کے حوالے کی جا سکتی ہیں، بشرطیکہ وہ نئی ایس او اوپیز کے تحت 60 دن کے اندر رجسٹر کرائی جائیں۔

یہ تجویز منظوری کے لیے سندھ کابینہ کو پیش کی گئی ہے۔ کابینہ نے اس تجویز کو قانونی شکل دینے کے لیے وزیرِ ایکسائز کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔

ٹیگز: اجرک ڈیزائن پلیٹسسندھ حکومتسی این آئی سیگاڑی رجسٹریشن نظاممحکمہ ایکسائزنمبر پلیٹس
پچھلا دیکھیں

لاہور: سکیورٹی فورسز نے مناواں کے قریب بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر گرا دیا

اگلا دیکھیں

بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب 10 کروڑ روپے خسارہ، قومی خودمختاری کو فوقیت

متعلقہ پوسٹس

سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستانی جڑواں بچوں سفیان اور یوسف کو آپریشن کیلئے ریاض منتقل کر دیا گیا

سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستانی جڑواں بچوں سفیان اور یوسف کو آپریشن کیلئے ریاض منتقل کر دیا گیا

9 hours پہلے
سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

10 hours پہلے
لیڈی ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ جھگڑا قتل کی وجہ قرار

لیڈی ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ جھگڑا قتل کی وجہ قرار

10 hours پہلے
اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

10 hours پہلے
خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو توہین عدالت میں 6 ماہ قید کی سزا

خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو توہین عدالت میں 6 ماہ قید کی سزا

10 hours پہلے
افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا پیغام دیا تھا، نہ سمجھنے پر ردعمل دیا گیا: رانا ثنااللہ

افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنے کا پیغام دیا تھا، نہ سمجھنے پر ردعمل دیا گیا: رانا ثنااللہ

10 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS