بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
بابر اعظم نے اب تک 67.71 کی ایوریج سے 474 رنز جوڑے ہیں،کوہلی 59.05 کی اوسط سے 1063 رنز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں،کرونا رتنے نے 53.91 رنز فی اننگز بناتے ہوئے 647 کا مجموعہ حاصل کیا۔
اس کے علاوہ ڈی ویلیئرز نے 53.16 کی اوسط سے 638 رنز بنائے،رواں سال 40 سے زائد کی ایوریج سے رنز بنانے والوں میں عثمان خواجہ، مومن الحق، جوزبٹلر، حارث سہیل، روٹ اور ٹم پین بھی شامل ہیں۔