پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کے بعد مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔
جمعے کے روز مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 36787 پر ٹریڈ کرررہا تھا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے میں ایڈیکس 150 سے زائد پوائنٹس کے اضافے 36943 پر پہنچ گیا جو اب تک کی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی۔
خبر فائل ہونے تک اسٹاک مارکیٹ میں 10,577,120 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 520,547,265 روپے رہی۔