اسرائیلی پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے کےبعداب اسرائیل میں قبل ازوقت انتخابات کااعلان کیا گیاہے۔ انتخابات 9 اپریل 2019 کومنعقد ہونگے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق اسرائیل میں انتخابات اگلے سال نومبرمیں ہونےتھے لیکن اب 9 اپریل کو کرائے جائیں گئے۔ قبل ازوقت انتخابات کرانے کا علان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ میں موجودہ حکومت تحلیل کرنے کے لیے 26 دسمبر کو رائےشماری کروائی گئی تھی۔