اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کال سستی کر دی۔
پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال کے حساب سے سستی کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سے ایک منٹ سے زائد دورانیے کی کال پر 50 پیسے فی منٹ چارج ہوں گے۔
یکم جولائی 2022 سے 40 پیسے فی منٹ کال چارج ہوں گے۔