پی ڈی ایم احتجاج کے دوران، انصارلاسلام کے رضا کار گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوگئے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج کے دوران دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل ہوگئے۔ پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے کارکن گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوئے