Friday, September 4, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

  • دنیا
    روس ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل بنانے میں مدد دے رہا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    امریکا ایران کشیدگی نے تیل کی عالمی قیمتیں بڑھا دیں، مربن خام تیل 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    اردن میں امریکی اہلکاروں پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

    وینزویلا کے تیل سے امریکی اسٹریٹجک ذخائر دوبارہ بھرنے کا ٹرمپ کا اعلان

    یو اے ای میں ستمبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

    ٹرمپ کا جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر ’جھیل امریکا‘ رکھنے کا حکم، کینیڈا کا سخت ردعمل

    امریکی پابندیوں کے دباؤ میں ایرانی ریال ریکارڈ کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا

  • پاکستان
    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

    گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، سیلاب کا الرٹ جاری

    شاہ چارلس کا محسن نقوی سے ایران جنگ پر سوال، جنگ جاری رہنے پر حیرت کا اظہار

    نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم ہوں، صدر زرداری کا پیغام

    پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی آج ملک گیر ہڑتال، حکومت سے مذاکرات بھی ہوں گے

    پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد منظور

    لندن میں زرداری اور محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں سمیت قومی معاملات پر گفتگو

    نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

    ایران اپنی آزادی اور مفادات کیلئے جدوجہد کر رہا ہے، ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: پیوٹن

  • تازہ ترین

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

5 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، جس میں ملک بھر میں مختلف تقریبات اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں ایک قتل کیس کے فیصلے کے تحت پھانسی دی گئی تھی، تاہم سپریم کورٹ مارچ 2024 میں اپنے فیصلے میں قرار دے چکی ہے کہ ان کا ٹرائل منصفانہ نہیں تھا، جس پر ملک میں ایک نئی بحث نے جنم لیا۔

ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اعلیٰ تعلیم امریکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ انہوں نے 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، جو بعد ازاں ملک کی ایک بڑی اور مؤثر سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی۔

وہ 1971 سے 1973 تک صدر پاکستان رہے اور اس کے بعد 1977 تک وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ اپنے دور حکومت میں انہوں نے 1973 کا آئین متعارف کروایا، ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا۔

جنرل ضیاء الحق کے مارشل لا کے بعد انہیں اقتدار سے ہٹا کر مقدمہ چلایا گیا، جس کے نتیجے میں انہیں سزائے موت سنائی گئی اور بعد ازاں پھانسی دے دی گئی، تاہم ان کے سیاسی نظریات آج بھی عوام کے درمیان زندہ تصور کیے جاتے ہیں۔

صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے مشکل حالات میں ملک کی قیادت کی اور 1973 کا آئین ان کی نمایاں کامیابیوں میں شمار ہوتا ہے، جو آج بھی پاکستان کے آئینی ڈھانچے کی بنیاد ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر ان کی قومی، سیاسی اور آئینی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو نے وزیراعظم کی حیثیت سے ملک کی ترقی، خوشحالی اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے خلوص نیت سے اہم کردار ادا کیا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ 1973 کے آئین کی تیاری اور منظوری میں ذوالفقار علی بھٹو نے تعمیری کردار ادا کیا، اور یہ آئین ملک میں پارلیمانی نظام کے استحکام اور جمہوریت کے فروغ میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو نے جمہوریت کے فروغ، عوامی طرز حکمرانی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے قابل قدر خدمات انجام دیں، جبکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی مؤثر انداز میں کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی جاتی ہے۔

ٹیگز: 1973 کا آئینپاکستان پیپلز پارٹیپاکستانی سیاستذوالفقار علی بھٹوشہباز شریفیوم شہادت
پچھلا دیکھیں

دو مالی سالوں میں حکومت کی جانب سے 49 کھرب 75 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ کا انکشاف

اگلا دیکھیں

ٹرمپ کا ایران کے افزودہ یورینیئم پر قبضے کا عندیہ، ماہرین نے منصوبہ انتہائی خطرناک قرار دے دیا

متعلقہ پوسٹس

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

22 hours پہلے
گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، سیلاب کا الرٹ جاری

گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، سیلاب کا الرٹ جاری

22 hours پہلے
روس ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل بنانے میں مدد دے رہا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

روس ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل بنانے میں مدد دے رہا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

22 hours پہلے
شاہ چارلس کا محسن نقوی سے ایران جنگ پر سوال، جنگ جاری رہنے پر حیرت کا اظہار

شاہ چارلس کا محسن نقوی سے ایران جنگ پر سوال، جنگ جاری رہنے پر حیرت کا اظہار

22 hours پہلے
نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم ہوں، صدر زرداری کا پیغام

نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم ہوں، صدر زرداری کا پیغام

22 hours پہلے
پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی آج ملک گیر ہڑتال، حکومت سے مذاکرات بھی ہوں گے

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی آج ملک گیر ہڑتال، حکومت سے مذاکرات بھی ہوں گے

22 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS