کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
جمعہ کے روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 110 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے،100 انڈیکس 37400 کی سطح پر آگیا ہے۔