Tuesday, May 26, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  • صحت
    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

  • موسم
    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان کو آرام دیے جانے، نئے وکٹ کیپرز کو موقع ملنے کا امکان

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری، میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے

    پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    پی ایس ایل الیون: حیدرآباد کنگزمین کی ملتان سلطانز کو شکست، ایلیمینیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ

    پی ایس ایل پلے آف مرحلہ شروع، کوالیفائر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

  • دنیا
    چینی صدر شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

    ایران امریکا مذاکرات: معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع، اگلا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان

    برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا، ریفارم یو کے سب سے بڑی جماعت بن گئی

    متحدہ عرب امارات: پاکستانی گائیڈ نے ہیٹ اسٹروک کا شکار غیر ملکی خاتون کی جان بچالی

    حرم میں فوٹوگرافی پر پابندی، خلاف ورزی پر جرمانے اور ڈی پورٹ کرنے کی سزا مقرر

    ناروے کا یورپ کو گیس فراہمی کے لیے گیس فیلڈز دوبارہ کھولنے کا اعلان

    کیوبا سے متعلق امریکی مؤقف پر کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اشارہ

    خطے میں کشیدگی پر سعودی عرب کی تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل اور پاکستان کی ثالثی کی حمایت

    فرانس میں 2027 کے صدارتی انتخابات، جین لوک میلانشوں کا دوبارہ حصہ لینے کا اعلان

  • پاکستان
    امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

    ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

    پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش دوبارہ شروع، اربوں ڈالر سرمایہ کاری متوقع

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    سپریم کورٹ کے فُل کورٹ اجلاس میں زیر التوا مقدمات نمٹانے کا فیصلہ

    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عمران خان کے مقدمات عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی

    پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں میں دوسری بار تہران پہنچ گئے، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں

    حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں

    ایران کا آبنائے ہرمز سے متعلق قانونی بل تیار، پارلیمنٹ سے جلد منظوری کا اعلان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حادثات اور فائرنگ کے واقعات، 23 افراد جاں بحق

  • تازہ ترین
    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

    امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

    چینی صدر شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

    چینی صدر شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

    ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

    ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

    پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان، نالج کوریڈور پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

    پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان، نالج کوریڈور پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

    ایران امریکا مذاکرات: معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع، اگلا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان

    ایران امریکا مذاکرات: معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع، اگلا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان کو آرام دیے جانے، نئے وکٹ کیپرز کو موقع ملنے کا امکان

    آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان کو آرام دیے جانے، نئے وکٹ کیپرز کو موقع ملنے کا امکان

    پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش دوبارہ شروع، اربوں ڈالر سرمایہ کاری متوقع

    پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش دوبارہ شروع، اربوں ڈالر سرمایہ کاری متوقع

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر، عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبے ترجیح ہیں: شرجیل میمن

1 month پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر، عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبے ترجیح ہیں: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک بڑے ایونٹ کے ذریعے پاکستان اور اس کے گرین پاسپورٹ کی اہمیت عالمی سطح پر اجاگر ہوئی ہے، جس سے ملک کا مثبت تشخص مضبوط ہوا ہے، انہوں نے صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی سفارتی سطح پر پاکستان کی برتری کو ظاہر کرتی ہے جبکہ بھارت اس صورتحال پر شدید ردِعمل کا شکار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے اور “معرکۂ حق” کے ذریعے بھی ملک کو کامیابی حاصل ہوئی، جس کے باعث بھارتی میڈیا پریشانی کا شکار دکھائی دے رہا ہے اور خطے میں پاکستان کا مؤقف مضبوط ہوا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف سوشل اینڈ الیکٹرانک میڈیا کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی اور مختلف قومی و ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ اس بات کی عکاس ہے کہ وہ ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود اور بہتر مستقبل کے لیے کام کرتی آئی ہے، جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے اہم ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے، جس کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر ہاؤسنگ منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 21 لاکھ خاندانوں کو گھر فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ متعارف کرایا ہے، جبکہ بی آئی ایس پی کے پاس خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کا مکمل ڈیٹا موجود ہے، جس کی مدد سے مستحق افراد تک سہولیات کی فراہمی کو مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

زرعی شعبے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ گندم کی کاشت میں کمی کے پیش نظر حکومت سندھ نے کاشتکاروں کو ڈی اے پی اور یوریا کی بوریاں فراہم کرنے کا اعلان کیا، تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے، جبکہ بارشوں سے متاثرہ فصل کے لیے ادویات بھی فراہم کی گئیں، جس کے نتیجے میں اس سال گندم کی پیداوار کو بمپر کراپ قرار دیا گیا ہے اور ملک میں وافر مقدار میں گندم دستیاب ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے اور حکومت سندھ نے تین لاکھ سے زائد چھوٹے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 1500 روپے فراہم کیے ہیں، اور یہ اقدام کسانوں کو براہِ راست مالی معاونت دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ کے شعبے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ میں مسافروں کے لیے سبسڈی فراہم کر رہی ہے تاکہ کرایوں میں اضافہ نہ ہو اور عوام کو ریلیف مل سکے، جبکہ موٹر سائیکل استعمال کرنے والے 65 لاکھ افراد کے لیے بھی فی کس 2000 روپے کی مالی معاونت کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، جس کی ادائیگی سندھ بینک کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کو بھی سبسڈی دی جا رہی ہے، جبکہ پنک اسکوٹیز پروگرام کا آغاز کراچی سے کیا گیا ہے، اور سکھر و حیدرآباد میں بچیوں کو تربیت دے کر انہیں لائسنس فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ جلد ہی ان شہروں میں اسکوٹیز کی تقسیم بھی شروع کی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شکارپور، سکھر، خیرپور اور حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس بھی جلد شروع کیے جائیں گے تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کی اولین ترجیح تمام شعبوں کے مسائل کو حل کرنا اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے، جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق ہر شعبے میں بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، خاص طور پر صحت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

صحت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے بچاؤ صرف بروقت ویکسینیشن کے ذریعے ممکن ہے، اسی لیے ایک بھرپور آگاہی مہم شروع کی گئی ہے، اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہر بچے کو اس بیماری سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حالیہ صورتحال بھارت کے لیے ایک امتحان ثابت ہوئی ہے جبکہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا مثبت کردار مضبوط بنا رہا ہے، اور خارجہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے تاکہ ملک کو ایک باوقار ریاست کے طور پر پیش کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور عالمی سطح پر ایک امن پسند ریاست کے طور پر پہچانا جاتا ہے جو خطے میں استحکام کا خواہاں ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے بیانیے کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لیے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں، جبکہ لندن فیسٹیول میں سندھ حکومت کا پہلا پراجیکٹ “میرا لیاری” پیش کیا جائے گا۔

تیل کی قیمتوں سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ یا کمی عالمی منڈی سے جڑی حقیقت ہے اور حکومت بین الاقوامی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرتی ہے، جبکہ عوام کو بھی ان حالات کو سمجھتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت میں کرایوں میں اضافہ نہیں ہونے دیا جائے گا، ٹرانسپورٹرز حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور بلاجواز کرایہ بڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

ٹیگز: ٹرانسپورٹ سبسڈیزرعی امدادسندھ حکومتشرجیل انعام میمنعوامی فلاحہاؤسنگ منصوبہ
پچھلا دیکھیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

اگلا دیکھیں

کراچی میں ٹریفک چالان کا نظام دوبارہ بحال، خلاف ورزیوں کے خلاف سخت اقدامات شروع

متعلقہ پوسٹس

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

13 hours پہلے
امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

13 hours پہلے
چینی صدر شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

چینی صدر شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

13 hours پہلے
ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

14 hours پہلے
پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان، نالج کوریڈور پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان، نالج کوریڈور پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

5 days پہلے
ایران امریکا مذاکرات: معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع، اگلا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان

ایران امریکا مذاکرات: معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع، اگلا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان

5 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS