Monday, September 14, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

  • دنیا
    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی: امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

    امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی کم کرنے اور حساس تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

    القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے: اقوام متحدہ

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    امریکا، ایران کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا

    7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

    برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک کا مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی کا اعلان

  • پاکستان
    سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

    وزیراعظم ریلیف اسکیم، موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سستے پیٹرول کا ڈیجیٹل نظام فعال

    نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بوجھ، بجلی مزید 52 پیسے فی یونٹ مہنگی

  • تازہ ترین
    سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

    سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

    وزیراعظم ریلیف اسکیم، موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سستے پیٹرول کا ڈیجیٹل نظام فعال

    وزیراعظم ریلیف اسکیم، موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سستے پیٹرول کا ڈیجیٹل نظام فعال

    نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

    نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرجیورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

1 year پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, شوبز
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرجیورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فیشن کی دنیا نے آج اطالوی فیشن ڈیزائنر جیورجیو ارمانی کو الوداع کہا جو 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

یہ اعلان ارمانی گروپ کی جانب سے آج جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ انتہائی رنج و غم کے ساتھ ارمانی گروپ اپنے بانی اور اپنی طاقت کے اصل محرک جیورجیو ارمانی کے انتقال کا اعلان کرتا ہے۔ مسٹر ارمانی ہمیشہ اپنے ساتھیوں کی جانب سے احترام اور عقیدت کے ساتھ یاد کیے جاتے رہیں گے۔ وہ اپنے پیاروں کے درمیان پُرسکون انداز میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ انہوں نے اپنی آخری سانس تک کمپنی، گروپ اور موجودہ اور آئندہ کے منصوبوں کے لیے خود کو وقف کیے رکھا تھا۔

جیورجیو ارمانی نے برسوں کے دوران ایک ویژن تخلیق کیا جو صرف فیشن تک محدود نہیں رہا بلکہ زندگی کے ہر پہلو تک پھیل گیا تھا۔ وہ زمانے سے آگے دیکھنے کی صلاحیت، غیر معمولی حقیقت پسندی اور بے پناہ تجسس کے باعث پہچانے جاتے تھے۔ انہوں نے ہمیشہ عوام سے براہِ راست مکالمہ قائم رکھا اور اپنی انسانی ہمدردی کی وجہ سے ایک محبوب اور محترم شخصیت بن گئے۔ وہ ملٹی پل شعبوں میں سرگرم رہے اور اپنی محبوب شہر میلان کی ترقی کے حامی بھی رہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ارمانی کمپنی پچاس سالہ تاریخ رکھتی ہے جو محبت اور صبر سے تشکیل پائی۔ جیورجیو ارمانی نے ہمیشہ آزادیٔ فکر و عمل کو اپنی پہچان بنایا اور آج بھی کمپنی انہی اصولوں کی عکاسی کر رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ اور ساتھی اسی جذبے کے ساتھ اس سفر کو جاری رکھیں گے۔

جیورجیو ارمانی نے فیشن کی دنیا میں ایک عظیم سلطنت قائم کی اور اسے عالمی سطح پر وقار بخشا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سٹورز کی ونڈو ڈیزائننگ سے کیا، پھر 1975 میں اپنی برانڈ کی بنیاد رکھی اور جدید اطالوی فیشن کا استعارہ بن گئے۔ انہوں نے خواتین و مردوں کے لباس، ایکسیسریز، پرفیومز اور لگژری ہوٹلز کے شعبے میں بھی قدم رکھا۔ عمر رسیدگی کے باوجود وہ اپنے برانڈ کے معاملات میں براہِ راست شریک رہتے تھے۔

تاہم اس سال ان کی صحت بگڑنے کے باعث وہ جون میں میلان کے مردانہ فیشن ویک میں پہلی بار اپنے شو سے غیر حاضر رہے تھے۔ یہ ان کی طویل کامیاب کیریئر میں پہلی مرتبہ تھا کہ وہ اپنے کسی شو سے غیر حاضر رہے۔
ٹیگز: اٹلیانتقالجیورجیو ارمانیفیشن ڈیزائنرمیلان فیشن ویکہالی ووڈ
پچھلا دیکھیں

بلوچستان حکومت کا 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان، یومِ دفاع اور عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات

اگلا دیکھیں

پٹنہ میں انوکھا واقعہ، مریض کی آنکھ سے دانت برآمد، کامیاب سرجری مکمل

متعلقہ پوسٹس

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

3 minutes پہلے
وزیراعظم ریلیف اسکیم، موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سستے پیٹرول کا ڈیجیٹل نظام فعال

وزیراعظم ریلیف اسکیم، موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سستے پیٹرول کا ڈیجیٹل نظام فعال

2 hours پہلے
نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

2 hours پہلے
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

3 days پہلے

پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

3 days پہلے
ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS